06/08/2026
. *استغفار دل کی پاکیزگی، گناہوں کی معافی، رزق میں برکت اور اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔*
اپنی زبان کو ہمیشہ "اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ" سے تر رکھیں، کیونکہ استغفار دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور اپنی رحمت سے نوازے ۔ آمین۔ 🤲🌸
ﷺ