پنجاب سول سیکٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • پنجاب سول سیکٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن

پنجاب سول سیکٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن BS-1 to 16, Superintendent, Assistant, Clerks, Waiter and Class-IV Employees

مبارکباد 🌷
20/08/2026

مبارکباد 🌷

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
06/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

28/06/2026

نہایت افسوس کے ساتھ مطلع کیا جاتا ھے کہ باؤ محمد رشید اسسٹنٹ ایوانِ وزیر اعلیٰ پنجاب کے والد محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں انا لللہ وانا الیہ راجعون مرحوم کے نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں کی جائے گی۔۔مکان نمبر 14/F گورنمنٹ چوبرجی کوارٹرز ملتان روڈ لاہور

Completion of Performance Evaluation Reports
16/04/2026

Completion of Performance Evaluation Reports

16/04/2026

*اہم خبر*
پروموشن سیٹیں abolish کرنے کے تسلسل میں مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب راجہ سہیل احمد اور چوہدری محمد سلطان گجر صدور پنجاب سول سیکریٹریٹ ایمپلاہز ایسوسی ایشنز کی ملاقات اور درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری صاحب نے خصوصی شفقت فرماتے ہوئے تمام محکموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اب اسامیوں کو ختم کرنے کے لیے جو ڈیٹا جمع کیا جا رہا تھا، اس میں ترقی کی اسامیاں شامل نہیں ہوں گی۔ پرموشن سیٹوں میں ملازمین کی ڈی پی سیز منعقد کی جائیں گی۔ جس پر سیکرٹریٹ کے ملازمین جناب ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب، سکریٹری فناس، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن S&GAD اور ڈپٹی سیکرٹری پرسانل صاحبہ کے بے حد مشکور ہیں۔
وہ تمام ملازمین جو ترقی کے زمرے میں آتے ہیں، ان سے التماس ہے کہ اپنی سالانہ خفیہ رپورٹیں (اے سی آرز) جلد از جلد مکمل کر لیں تاکہ پروموشن کے عمل کو آگے بڑھایا جا سکے اور ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس کا جلد انعقاد کروایا جا سکے
اس سلسلہ میں ایسوسی ایشنز کی درخواست پر پرسانل ونگ نے جلد اے سی آرز مکمل کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں

24/03/2026
کل نفس ذائقہ الموت ،انا للہ وانا الیہ را جعون،نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ میڈیم سونیا عطا تنگ، ڈپٹی سیکریٹری گورن...
18/01/2026

کل نفس ذائقہ الموت ،
انا للہ وانا الیہ را جعون،
نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ میڈیم سونیا عطا تنگ، ڈپٹی سیکریٹری گورنر سیکریٹریٹ پنجاب کے خاوند محترم آغا احسن رضا ریٹائرڈ DSR آ ج مورخہ28رجب( 18.01.2026) کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں.

جن کا نماز جنازہ کل بروز پیر 12بجے ظہر امام بارگاہ قصر ابو طالب علیہ السلام احاطہ احمد خان چک نمبر 13 /65 ڈیرہ اغا جانی، تھانہ سیدوالہ ضلع ننکانہ صاحب ، میں ادا کی جائے گی۔

سوگوار خاندان اغا احمد حسن مرحوم

میڈیم سونیا عطا تنگ، ڈپٹی سیکریٹری گورنر سیکریٹریٹ پنجاب ، لاہور

اغا ناصر
اغا جانی
03008821501
اغا عشرت عباس
03007776676
اغا یاسر
03441400000
اغا علی
0347350000
اغا حسن عباس فاطمی
03024169514

Address

Punjab Civil Secretariat
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنجاب سول سیکٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پنجاب سول سیکٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن:

Shortcuts

Share