24/02/2026
میں موسیٰ کھوکھر صدر پی ایس ایف وسطی پنجاب کی قیادت میں منتخب ہونے والی نئی پی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بطور صدر پی ایس ایف پنجاب موسیٰ کھوکھر نے تنظیم کو بڑی حد تک منظم کیا اور پورے پنجاب میں فعال تنظیم سازی کر کے یہ ثابت کیا کہ پی ایس ایف واقعی چیئرمین بھٹو کا ہراول دستہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست ہمیشہ اصولوں، نظریات اور ضوابط کی پیروی پر مبنی رہی ہے، اور ہمیں بھی اسی روایت کو برقرار رکھنا ہے۔
PYO Central Punjab Official Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan