09/09/2026
اہل پاکستان صباح الخیر
جو ٹکٹ ہولڈر اپنے پاکستان کے ورکر اور کارکنان اور عوام کی عزت اور خدمت کرے گا وہی ہمارا ساتھی ہوگا وہی ملتان کا سلطان ہوگا پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
سوشل میڈیا ٹیم کے سینیئر رہنما حاجی ذوالفقار علی
انشاءاللہ
✌🏻🤝🏻💯