Punjab Ring Road Police-PRRP

Punjab Ring Road Police-PRRP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Ring Road Police-PRRP, Law enforcement agency, Bulleh Shah Interchange (Southern Toll Plaza) Gajjumata, Ferozepur Road, Lahore.

Lahore Ring Road Police — operating under the Punjab Ring Roads Authority (PRRA), dedicated to ensure safe, secure, and smooth travel across Lahore Ring Road.
عوام کی خدمت، قانون کی پاسداری

21/08/2026

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی کامیاب بولی دہندگان سے خصوصی ملاقات









21/08/2026

رنگ روڈ پر قیمتی درختوں کی کٹائی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج








19/08/2026

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کی زیرِ صدارت رنگ روڈ پولیس کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس میاں اعجاز رشید سمیت تمام سرکل افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں ٹریفک نظم و ضبط مزید بہتر بنانے، اوور لوڈنگ، اوور اسپیڈنگ اور ایکسل لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی گئی۔

گزشتہ ماہ اوور اسپیڈنگ پر 2,600، لین لائن کی خلاف ورزی پر 3,054، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف 1,519 جبکہ اوور لوڈنگ پر 1,442 کارروائیاں کی گئیں۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 69 ڈرائیورز گرفتار کیے گئے، جبکہ بلیک پیپر استعمال کرنے والی 290 گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں اور غیر قانونی پیدل کراسنگ کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی۔






18/08/2026

🚨 لاہور رنگ روڈ پر گاڑی میں آتشزدگی
کماہاں انٹرچینج کے قریب رنگ روڈ پولیس کی بروقت کارروائی، فائر ایکسٹنگوشرز کی مدد سے آگ پر فوری
قابو پا لیا گیا۔







10/08/2026

کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس اعجاز رشید کا خصوصی انٹرویو









10/08/2026

چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل کا خصوصی انٹرویو








06/08/2026
- چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی  صفی اللہ گوندل نے  رنگ روڈ پولیس کے شہید اہلکار کے اہلِ خانہ کو 4.8 ملین گرانٹ جاری کر...
06/08/2026

- چیئرپرسن پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی صفی اللہ گوندل نے رنگ روڈ پولیس کے شہید اہلکار کے اہلِ خانہ کو 4.8 ملین گرانٹ جاری کر دی۔

- دورانِ ڈیوٹی شہید پیٹرول آفیسر کامران کے اہلِ خانہ کو 4.8 ملین روپے فراہم۔

- شہید اہلکاروں کے اہلِ خانہ کی کفالت جاری رہے گی: صفی اللہ گوندل۔

- شہداء ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں: چیئرپرسن صفی اللہ گوندل۔

- پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی اور رنگ روڈ پولیس شہید اہلکار کے اہلِ خانہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔






Address

Bulleh Shah Interchange (Southern Toll Plaza) Gajjumata, Ferozepur Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Ring Road Police-PRRP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share