Syed azam

Syed azam اسلام اشاعت

 #گھربیٹھےدینی تعلیم حاصل کریںالحمدللہ ہمارے ہاں ہرعمرکےافرادکونہایت آسان اورجدیدطریقےسےانٹرنیٹ پر بذریعہ  اسکائپ۔واٹسب ...
30/12/2021

#گھربیٹھےدینی تعلیم حاصل کریں
الحمدللہ ہمارے ہاں ہرعمرکےافرادکونہایت آسان اورجدیدطریقےسےانٹرنیٹ پر بذریعہ اسکائپ۔واٹسب قرآن کی تعلیم دیجاتی ہے۔ خواہشمندخواتین وحضرات رابطہ کریں۔نیز اپنے بچوں کو دین سے مالامال کریں
واٹسب نمبر+923012525331

24/12/2021

#گھربیٹھےدینی تعلیم حاصل کریں
الحمدللہ ہمارے ہاں ہرعمرکےافرادکونہایت آسان اورجدیدطریقےسےانٹرنیٹ پر بذریعہ اسکائپ۔واٹسب قرآن کی تعلیم دیجاتی ہے۔ خواہشمندخواتین وحضرات رابطہ کریں۔نیز اپنے بچوں کو دین سے مالامال کریں
واٹس نمبر+923012525331

‏آج سے 22 سال پہلے جب ایک آئین شکن غدار وطن  ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے جمہوریت پر شب خون مارا ۔ پاک فوج کے وقار کو نقصان...
12/10/2021

‏آج سے 22 سال پہلے جب ایک آئین شکن غدار وطن ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے جمہوریت پر شب خون مارا ۔ پاک فوج کے وقار کو نقصان پہنچایا اور ملک کو اندھیروں میں دھکیلا
12 اکتوبر 1999

‏یہ ڈاکٹرعبدالکلام اور ڈاکٹرعبدالقدیر خان ہیں، ایک ہندوستان کا ٹاپ نیوکلیئر سائنسدان اور دوسرے پاکستان کےٹاپ نیوکلیئرسائ...
10/10/2021

‏یہ ڈاکٹرعبدالکلام اور ڈاکٹرعبدالقدیر خان ہیں، ایک ہندوستان کا ٹاپ نیوکلیئر سائنسدان اور دوسرے پاکستان کےٹاپ نیوکلیئرسائنسدان، دونوں نے اپنےاپنے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، عبدالکلام ہندوستان کاصدر بنادیاگیا اور عبدالقدیر خان کو جنرل مشرف نےقومی مجرم بنا دیا. افسوس

‏بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہےجبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہےفخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہےاُمّی لقب ہے صاحبِ اُم...
10/10/2021

‏بزم جہاں میں آج یہ کس کا ورود ہے
جبریل کے لبوں پر مسلسل دُرود ہے

فخرُ الرّسُل ہے شافعِ روزِ حساب ہے
اُمّی لقب ہے صاحبِ اُمّ الکتاب ہے

قرآن جس کا خُلق ہے وہ رحمتِ تمام
جس کیلئے ہوا ہے دو عالَم کا انصرام

جس کے غلام فاتحِ ایران و شام ہوں
لاکھوں دُرود اُس پہ، ہزاروں سلام ہوں

08/10/2021
چلو چلو پشاور چلو
07/10/2021

چلو چلو پشاور چلو

آؤ ہمــــارے ســـاتھ چلـــو۔۔۔۔۔۔۔عـــافیہ کوبچــــانےنکلے ہیں
07/10/2021

آؤ ہمــــارے ســـاتھ چلـــو۔۔۔۔۔۔۔عـــافیہ کوبچــــانےنکلے ہیں

چلو چلو اسلام آباد چلو  7 اکتوبر 2021شام 3 بجے اسلام آباد پریس کلب
06/10/2021

چلو چلو اسلام آباد چلو
7 اکتوبر 2021شام 3 بجے اسلام آباد پریس کلب

چلو چلو اسلام آباد چلو  7 اکتوبر 2021شام 4:30 بجے اسلام آباد پریس کلب
06/10/2021

چلو چلو اسلام آباد چلو
7 اکتوبر 2021شام 4:30 بجے اسلام آباد پریس کلب

یااللہعوام کو ہنسانے والے کو تو نے واپس بلا لیا۔ اب عوام  کو رلانے والے کو بھی بلا لے۔(آمین)
02/10/2021

یااللہ
عوام کو ہنسانے والے کو تو نے واپس بلا لیا۔ اب عوام کو رلانے والے کو بھی بلا لے۔(آمین)

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed azam:

Share