01/08/2025
جمعیت علماء اسلام تحصیل غزنی خیل مجلس عاملہ اجلاس تحصیل امیر صاحبزادہ مولانا اصغر علی صاحب کے زیر صدارت مدرسہ امیر حمزہ تاجہ زئی میں جاری۔
اجلاس کا ایجنڈا تحصیل جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ نے پیش کیا۔