عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت

7 ستمبر یومِ ختــــــــــ مِ نبــــــــــ وت ﷺعظـــــــیم الشان موٹر سائیــــــــکل ریلی کی تصویری جھلکــــــــــیاں  تا...
07/09/2026

7 ستمبر یومِ ختــــــــــ مِ نبــــــــــ وت ﷺ
عظـــــــیم الشان موٹر سائیــــــــکل ریلی کی تصویری جھلکــــــــــیاں
تاجہ زئی اڈہ تا عمر اڈہ
زیرِ اہتمام: جمعیت علمــــــــــاء اسلام تحصیل غزنی خیــــــــــل و عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل

 کل ان شاءاللہ تعالیٰ دوپہر تین بجے عظیم الشان "یوم تشکر ریلی" کا انعقاد تاجہ زئی اڈا سے لیکر عمر اڈا تک نکالی جائے گی ۔...
06/09/2026


کل ان شاءاللہ تعالیٰ دوپہر تین بجے عظیم الشان "یوم تشکر ریلی" کا انعقاد تاجہ زئی اڈا سے لیکر عمر اڈا تک نکالی جائے گی ۔
اہل اسلام سے خصوصی طور پر شرکت کرنے کی اپیل ہے ۔
منجانب: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل

07/06/2026

*فتنہ گوہر شاہی کے متعلق صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر صاحب کا پیغام۔*

جاری کردہ: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

 #لکیمروتالحمد للہ! ختم نبوت کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیراللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ختم نبوت کانفرنس نہایت کامیابی نظ...
01/06/2026

#لکیمروت
الحمد للہ! ختم نبوت کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ختم نبوت کانفرنس نہایت کامیابی نظم و ضبط اور خیر و برکت کے ساتھ مکمل ہوئی۔ کانفرنس میں عاشقانِ رسول ﷺ نے بھرپور شرکت کی اور عقیده ختمِ نبوت کے تحفظ و فروغ کے عزم کی تجدید کی۔

مہمان خصوصی جناب عابد کمال صاحب صوبائی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے اپنی قیمتی شرکت کے ذریعے حاضرین کے عقیدے کو تازگی بخشی، جن پر ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
تحصیل امیر جناب علی نواز صاحب نے ختمِ نبوت کانفرنس میں خصوصی شرکت فرما کر اپنی قیمتی رہنمائی سے پروگرام کی رونق بڑھائی
پروگرام کے اختتام پر ولی اللہ صاحب نے تمام ساتھیوں مہمانوں، علماء کرام اور معاونین کا شکریہ ادا کیا اور کانفرنس کی کامیابی میں کردار ادا کرنے والے ہر فرد کی خدمات کو سراہا۔
ہم اپنے گاؤں کے تمام معزز علمائے کرام کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ختمِ نبوت کانفرنس میں سٹیج پر تشریف لا کر اپنی موجودگی سے پروگرام کی رونق بڑھائی۔

اس کامیاب پروگرام کے پیچھے انتظامیہ، طلباء کرام اور خصوصاً محلہ منصور خیل کے ساتھیوں کی انتھک محنت بہترین منصوبہ بندی اور اخلاص شامل ہے۔ سٹیج کی تیاری سے لے کر مہمانوں کی خدمت نظم و ضبط اور دیگر تمام انتظامات خوش اسلوبی سے انجام دیے گئے۔ اللہ تعالى تمام منتظمین کی محنتوں کو قبول فرمائے اور انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔

ہم اپنے گاؤں کے تمام بزرگوں، نوجوانوں اور عزیز بھائیوں کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ختمِ نبوت کانفرنس میں اول سے آخر تک نہایت توجہ، ادب اور سکون کے ساتھ مجلس کو سنا اور پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔

آپ حضرات کی حاضری دلچسپی اور نظم و ضبط قابل ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کے ایمان میں مزید استحکام عطا فرمائے اور عقیدۂ ختم نبوت پر ہمیشہ ثابت قدم رکھے۔ آمین۔

آپ کی شرکت اور توجہ ہی ہماری حوصلہ افزائی ہے۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔

01/06/2026

💥ازلان مومند کی رسوائی اور پس پردہ حقائق💥
ایمل ولی خان نے ازلان مومند کو اپنے پوڈ کاسٹ کے فیکٹس آر فیکٹس سیریز کی سپروائزری سے ہٹایا دیا، اچھا کیا، ازلان ایک سکہ بند کادیانی مومند قلندر کا بیٹا ہے۔
بڑی عمر کے لوگوں کو یاد ہوگا کہ جب اسی کی دہائی میں خان عبدالولی خان نے ایک کتاب "فیکٹس آر فیکٹس" لکھی تھی تو اس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا تھا کہ 23 مارچ 1940 کی قرارداد پاکستان کو برطانوی مہرے سرظفراللہ خان کادیانی نے مرتب کیا تھا، جس پر ملک کے مختلف حلقوں بالخصوص مسلم لیگی حلقوں میں شدید اضطراب کی لہر دوڑ گئی تھی اور خان عبدالولی خان کے اس موقف کے جواب میں بڑے طویل مقالے لکھے گئے تھے۔
یوں قرار داد پاکستان کا سہرا ایک استعماری گماشتے ظفراللہ کادیانی سر پر نہ باندھا جا سکا تھا۔
اب ماضی کے اس نامکمل پراجیکٹ کی تکمیل، نیے سرے سے ایک نام نہاد احمدی سے کرانے کا پروگرام، خود اے این پی کے شدید اندرونی دباؤ سے پھر ادھورا رہ گیا ہے۔
یہ دراصل ایک ٹیسٹ کیس تھا جو کامیاب نہ ہو سکا اور منصوبہ سازوں کے اپنے ہاتھوں ہی بری طرح فلاپ ہو چکا ہے، جس پر لنڈے کے سیکولر اور ان کے سرپرست کادیانیوں کے گھروں میں تل ابیب سے لے کر کادیان اور واشنگٹن سے چناب نگر تک صف ماتم بچھ گئی ہے اور آہ و بکا ہے کہ تھمنے میں نہیں آ رہی۔ ماتم ہے کہ بڑھتا ہی جاتا ہے۔
اس واقعہ نے سو حقیقتوں کی یہ ایک حقیقت واضح کر دی ہے کہ جو بھی کادیانی گماشتے یا ان کے دائمی سہولت کار ، جو لبرل ہوں یا سیکولر، وہ جب بھی وطن عزیز کے اسلامی تشخص، آئین کی بالا دستی اور اس کی سلامتی کے منہ آئیں گے، اسی طرح منہ کی کھائیں گے۔
ڈاکٹر عمر فاروق احرار

23/05/2026

سرکاری عہدے پر موجود کادیانی CCD کے DIG وقاص حسن نتھوکہ کو اس عہدے سے ہٹایا جائے اور نبیل منیر کادیانی سے ستارۂ امتیاز واپس لیا جائے۔ کیوں کہ یہ اسلام اور پاکستان کے دشمن ہے۔
عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت

تحصیل غزنی خیل میں ختمِ نبوت کے تحفظ کی مہم ایک اہم دینی و سماجی ذمہ داری کے طور پر جاری ہے۔ اس سلسلے میں عالمی مجلس تحف...
19/04/2026

تحصیل غزنی خیل میں ختمِ نبوت کے تحفظ کی مہم ایک اہم دینی و سماجی ذمہ داری کے طور پر جاری ہے۔ اس سلسلے میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کی کاوشیں قابلِ ذکر ہیں۔ امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، حضرت مولانا علی نواز حقانی صاحب، اور جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب اس مہم میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
علماء کرام عوام میں اتحاد، بھائی چارہ اور دین سے وابستگی کو فروغ دے رہے ہیں تاکہ معاشرہ فتنوں سے محفوظ رہے۔ مولانا علی نواز حقانی صاحب اور مولانا انعام اللہ صاحب کی قیادت میں یہ مہم منظم انداز میں جاری ہے، جس میں مقامی لوگوں کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آتی ہے۔

آخر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ ختمِ نبوت کے تحفظ کی یہ جدوجہد ایمان کی حفاظت کا ذریعہ ہے، اور اس میں ہر مسلمان کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Maulana Ali Nawaz Haqqani

بسم اللہ الرحمن الرحیمامیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل، حضرت مولانا علی نواز حقانی صاحب نے ویلج کونسل ککہ خی...
17/04/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل، حضرت مولانا علی نواز حقانی صاحب نے ویلج کونسل ککہ خیل میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی رکنیت سازی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اس بابرکت مہم کا مقصد عوام الناس میں عقیدہ ختمِ نبوت کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زیادہ سے زیادہ افراد کو اس عظیم مشن کا حصہ بنانا ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا علی نواز حقانی صاحب نے کہا کہ تحفظِ ختمِ نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی تقاضا ہے، اور اس کی حفاظت کے لیے منظم اور متحد جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رکنیت سازی مہم کے ذریعے نہ صرف لوگوں کو اس کارِ خیر میں شامل کیا جا رہا ہے بلکہ انہیں دین کی صحیح سمجھ اور عقیدہ ختمِ نبوت کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ ان کی قیادت میں مختلف دیہات اور علاقوں میں یہ مہم تیزی سے جاری ہے، جس میں عوام کا جوش و خروش قابلِ دید ہے۔
آخر میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس مہم کو کامیاب فرمائے اور ہمیں دین اسلام کی خدمت اور اپنے عقیدے کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Maulana Ali Nawaz Haqqani

ختم نبوت کیا ہے ۔؟مدلل و جامع وضاحت ۔عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت
30/03/2026

ختم نبوت کیا ہے ۔؟
مدلل و جامع وضاحت ۔
عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت

28/01/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل کے زیرِ اہتمام غزنی خیل اڈا میں زہر تعمیر جامع مسجد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اہل خیر حضرات پھر پور مالی تعاون کریں ۔ جےیوآئی کے صوبائی نائب امیر و تحصیل نورنگ کے امیر اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت کے ضلعی ناظم حضرت مولانا مفتی ضیاء اللہ صاحب کا اہل خیر حضرات سے اپیل ۔ اس موقع پر جےیوآئی تحصیل نورنگ کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا سفیر اللہ صاحب ، نائب امیر حضرت مولانا پیر خالد لطیف زکوڑی صاحب ، جےیوآئی تحصیل غزنی خیل کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا انعام اللہ صاحب ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل کے ناظم دفتر حضرت مولانا حافظ محمد رضا صاحب بھی موجود تھے۔ مولانا محمد ابراھیم ادھمی ناظم مالیات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لکی مروت

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل غزنی خیل لکی مروت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share