Rescue1122 Lakki Marwat

Rescue1122 Lakki Marwat Rescue 1122 is an emergency Rescue service dealing with all kind of emergencies very properly throgh a well trained staff. LIVE FOR OTHERS

ریسکیو 1122 لکی مروت/ ہفتہ وار رپورٹلکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد صاحب اور ڈائریکٹر آپریشنز س...
31/08/2026

ریسکیو 1122 لکی مروت/ ہفتہ وار رپورٹ

لکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد صاحب اور ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ ریجن عمران خان یوسف زئی صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بلال آفریدی صاحب کی سربراہی میں ریسکیو 1122 لکی مروت نے گزشتہ ہفتے میں 198 قسم کے مختلف حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہوۓ عوام کو ایمرجنسی کے دوران انکی دہلیز پر بروقت سہولیات فراہم کیں.

لکی مروت: ریسکیو 1122 لکی مروت کو گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر کل 2850 کالز موصول ہوئی جن میں 1376 غیر ضروری اور فیک کالز اور 1276 معلوماتی فون کالز شامل تھیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو 1122 نے 162 میڈیکل، 23 روڈ ٹریفک حادثات, 07 لڑائی جھگڑے اور گولی لگنے اور 05 مختلف قسم کے ریکوری کے واقعات پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 195 مریضوں کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا اور موقع پر طبی امداد و سہولیات فراہم کیں.

لکی مروت: اس کے علاوہ ریسکیو 1122 لکی نے گزشتہ ہفتے کے دوران آؤٹ ڈسٹرکٹ ریفرل سروس کے ذریعہ سے کل 50 ایمرجنسیوں پر 09 رسپانس کرتے ہوئے مریضوں کو اندرون ضلع، جبکہ 41 واقعات میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع منتقل کیا گیا۔ اس دوران کُل 51 مریض ریسکیو 1122 ریفرل سروس سے مستفید ہوئے۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو1122 لکی مروت

 #عیدملادالنبی♥️
26/08/2026

#عیدملادالنبی♥️

دلی مبارکبادمحترم محمد اسرار خان مروت کوریسکیو 1122 میں ایمرجنسی آفیسر (BPS-17) کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں س...
25/08/2026

دلی مبارکباد

محترم محمد اسرار خان مروت کو
ریسکیو 1122 میں ایمرجنسی آفیسر (BPS-17) کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ ترقی آپ کی محنت، قابلیت اور پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

منجانب:
ریسکیو 1122 لکی مروت

25/08/2026

12 ربیع الاول — میلاد النبی ﷺ

12 ربیع الاول کے پُرمسرت موقع پر ریسکیو 1122 لکی مروت کے ضلعی ہیڈکوارٹر کو خوبصورت ٹمٹماتی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔

اس موقع پر ضلعی ہیڈکوارٹر کی عمارت کو برقی قمقموں سے روشن کیا گیا، جو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں اور عقیدت و محبت کی خوبصورت عکاسی کر رہا ہے۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 لکی مروت

ریسکیو 1122 لکی مروت/ ہفتہ وار رپورٹلکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد صاحب اور ڈائریکٹر آپریشنز س...
24/08/2026

ریسکیو 1122 لکی مروت/ ہفتہ وار رپورٹ

لکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد صاحب اور ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ ریجن عمران خان یوسف زئی صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بلال آفریدی صاحب کی سربراہی میں ریسکیو 1122 لکی مروت نے گزشتہ ہفتے میں 188 قسم کے مختلف حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہوۓ عوام کو ایمرجنسی کے دوران انکی دہلیز پر بروقت سہولیات فراہم کیں.

لکی مروت: ریسکیو 1122 لکی مروت کو گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر کل 3208 کالز موصول ہوئی جن میں 1564 غیر ضروری اور فیک کالز اور 1456 معلوماتی فون کالز شامل تھیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو 1122 نے 155 میڈیکل، 18 روڈ ٹریفک حادثات, 11 لڑائی جھگڑے اور گولی لگنے اور 04 مختلف قسم کے ریکوری کے واقعات پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 185 مریضوں کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا اور موقع پر طبی امداد و سہولیات فراہم کیں.

لکی مروت: اس کے علاوہ ریسکیو 1122 لکی نے گزشتہ ہفتے کے دوران آؤٹ ڈسٹرکٹ ریفرل سروس کے ذریعہ سے کل 46 ایمرجنسیوں پر 04 رسپانس کرتے ہوئے مریضوں کو اندرون ضلع، جبکہ 42 واقعات میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع منتقل کیا گیا۔ اس دوران کُل 46 مریض ریسکیو 1122 ریفرل سروس سے مستفید ہوئے۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو1122 لکی مروت

ریسکیو 1122 لکی مروت اہم عوامی اطلاع عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پی ٹی سی ایل لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث ایمرجن...
23/08/2026

ریسکیو 1122 لکی مروت اہم عوامی اطلاع

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پی ٹی سی ایل لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث ایمرجنسی ہیلپ لائن 1122 پر رابطے میں عارضی دشواری پیش آ رہی ہے۔

لہٰذا کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر فوری رابطہ کریں.

📱 0330-5461122

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

ریسکیو 1122 لکی مروت

ریسکیو 1122 لکی مروت/ ہفتہ وار رپورٹلکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد صاحب اور ڈائریکٹر آپریشنز س...
17/08/2026

ریسکیو 1122 لکی مروت/ ہفتہ وار رپورٹ

لکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا شاہ فہد صاحب اور ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ ریجن عمران خان یوسف زئی صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بلال آفریدی صاحب کی سربراہی میں ریسکیو 1122 لکی مروت نے گزشتہ ہفتے میں 200 قسم کے مختلف حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہوۓ عوام کو ایمرجنسی کے دوران انکی دہلیز پر بروقت سہولیات فراہم کیں.

لکی مروت: ریسکیو 1122 لکی مروت کو گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر کل 3181 کالز موصول ہوئی جن میں 1543 غیر ضروری اور فیک کالز اور 1442 معلوماتی فون کالز شامل تھیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ریسکیو 1122 نے 164 میڈیکل، 29 روڈ ٹریفک حادثات, 06 لڑائی جھگڑے اور گولی لگنے اور 03 مختلف قسم کے ریکوری کے واقعات پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 200 مریضوں کو بحفاظت ہسپتال منتقل کیا اور موقع پر طبی امداد و سہولیات فراہم کیں.

لکی مروت: اس کے علاوہ ریسکیو 1122 لکی نے گزشتہ ہفتے کے دوران آؤٹ ڈسٹرکٹ ریفرل سروس کے ذریعہ سے کل 62 ایمرجنسیوں پر 15 رسپانس کرتے ہوئے مریضوں کو اندرون ضلع، جبکہ 47 واقعات میں ایک ضلع سے دوسرے ضلع منتقل کیا گیا۔ اس دوران کُل 62 مریض ریسکیو 1122 ریفرل سروس سے مستفید ہوئے۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو1122 لکی مروت

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی میں پرچم کشائی کی تقریبلکی مروت: یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ٹاؤن ...
14/08/2026

14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی میں پرچم کشائی کی تقریب

لکی مروت: یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 لکی مروت بلال آفریدی سمیت تمام لائن ڈپارٹمنٹس کے افسران و عہدیداران نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران قومی پرچم لہرایا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شرکاء نے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور قومی یکجہتی کے عزم کا اظہار کیا۔

تقریب میں افسران و اہلکاروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ملک و قوم کی خدمت اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کرتے رہیں گے۔

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 لکی مروت

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue1122 Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue1122 Lakki Marwat:

Shortcuts

Share