JUI Tehsil Ghazni Khel

JUI Tehsil Ghazni Khel آفیشل فیسبک پیج جمعیت علماء اسلام تحصیل غزنی خیل
(1)

,جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس تحصیل غزنی خیل کے مجلس عمومی اراکین انٹری پوائنٹ پر دستخط کر ر...
03/09/2026

,جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس تحصیل غزنی خیل کے مجلس عمومی اراکین انٹری پوائنٹ پر دستخط کر رہے ہیں

ضلعی سالار و صوبائی معاون سالار محمد نعمان حقانی اپنے باہمت رضاکاروں کے ہمراہ ضلعی مجلسِ عمومی کے اہم اجلاس کے موقع پر ن...
03/09/2026

ضلعی سالار و صوبائی معاون سالار محمد نعمان حقانی اپنے باہمت رضاکاروں کے ہمراہ ضلعی مجلسِ عمومی کے اہم اجلاس کے موقع پر نظم و ضبط کی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود۔

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس میں صوبائی معاون و ضلعی سالار مولانا محمد نعمان فاروقی انٹری پو...
03/09/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس میں صوبائی معاون و ضلعی سالار مولانا محمد نعمان فاروقی انٹری پوائنٹ پر دستخط کر رہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس تحصیل غزنی خیل جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ  صاحب انٹری پوائن...
03/09/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس تحصیل غزنی خیل جنرل سیکرٹری مولانا انعام اللہ صاحب انٹری پوائنٹ پر دستخط کر رہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس تحصیل امیر صاحبزادہ مولانا اصغر علی صاحب انٹری پوائنٹ پر دستخط ...
03/09/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کے ضلعی مجلس عمومی اجلاس تحصیل امیر صاحبزادہ مولانا اصغر علی صاحب انٹری پوائنٹ پر دستخط کر رہے ہیں

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کا امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد انور صاحب ضلعی مجلس عمومی اجلاس کے انٹری پوائنٹ پر د...
03/09/2026

جمعیت علمائے اسلام ضلع لکی مروت کا امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد انور صاحب ضلعی مجلس عمومی اجلاس کے انٹری پوائنٹ پر دستخط کر رہے ہیں

گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ایک ہمسایہ ملک کے سفارتخانے میں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب پر جس شدت کے ساتھ واوی...
01/09/2026

گزشتہ دنوں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ایک ہمسایہ ملک کے سفارتخانے میں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب پر جس شدت کے ساتھ واویلا کیا گیا، آج اسی ملک کے سفیر صاحب کے سامنے سب نے آنکھیں موند رکھی ہیں جبکہ پروپیگنڈا آپریٹرز نا جانے کن کی ایماء پر گامزن ہیں وہ ابھی تک منظر عام سے اوجھل ہیں ، بخدا ان مناظر کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ، کہ آخر خدا خدا کرکے کفر ٹوٹ رہا ہے ۔

حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہمیشہ خطے میں بہتر اور برادرانہ تعلقات کے داعی رہے ہیں۔ ان کا مؤقف کسی وقتی مصلحت یا بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتا، بلکہ سیاسی بصیرت، قومی مفاد اور حالات کے گہرے ادراک پر قائم ہے۔

اس لئے مولانا صاحب کے ایک سفارتی تقریب میں خطاب پر جن بچونگڑوں کو اُس وقت اچانک حب الوطنی کا مروڑ اٹھا تھا، آج ان کے لئے یہ سب سے شافی علاج ہے کہ وہ اپنے کل کے شور اور آج کی خاموشی کا موازنہ کرلیں کہ تمہارا بیانیہ تو ایک ہفتہ بھی نہ چل سکا، جبکہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی بصیرت اور حالات کے درست ادراک کی بنیاد پر برسوں قبل ان حقائق کو بھانپ چکے تھے۔

جن تعلقات کی بہتری اور استحکام کو آج ضروری سمجھا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن ہمیشہ اس حقیقت کے داعی رہے ہیں کہ خطے کے ممالک کے درمیان کشیدگی کے بجائے باوقار، متوازن اور مضبوط تعلقات ہی امن اور قومی مفادات کے لیے بہترین راستہ ہیں۔

اور وہ دیہاڑی دار سن لیں ! ہم ایسے وقتی پروپیگنڈوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔ کل جنہیں حب الوطنی کا دورہ پڑا ہوا تھا اور آج وہی منظر بدلتے ہی خاموش ہیں، ان کی یہ خاموشی خود ان کے پروپیگنڈے کی ناکامی کا ثبوت ہے۔

ان میں اور ہم میں فرق صرف اتنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب حالات کو اپنی سیاسی بصیرت سے پہلے ہی بھانپ لیتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ حکم آنے کے بعد آنکھیں کھولتے ہیں اور حکم بدلنے پر اپنا بیانیہ ، اور نظریہ بھی بدل دیتے ہیں۔

حب الوطنی کے نام پر مولانا صاحب کیخلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے منہ پر آج کے یہ مناظر ہی کڑاکے دار طمانچہ ہیں ۔
ان شاءاللہ جلد دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین مضبوط اور شاندار تعلقات استوار ہوں گے۔

31/08/2026

وفاداری اور غداری کیلئے تم معیار نہیں ہو
ہم پاکستانی ہیں ہم ہر سطح پر پاکستان کے حق میں ہیں

31/08/2026

قائد جمعیت کا پارہ ہائی_ہم ڈنکے کی چھوٹ پہ کہینگے کہ آپکی پالیسی غلاط ہے 💪✌️👍

فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود کا جے یو آئی وانڈہ رحمانہ کے امیر بزرگ رہنما حافظ عزیز الرحمن صاحب کی وفات پر اظہار ت...
31/08/2026

فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود کا جے یو آئی وانڈہ رحمانہ کے امیر بزرگ رہنما حافظ عزیز الرحمن صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت
حافظ عزیز الرحمن رحمہ اللہ جماعت کے نظریاتی اور مخلص رہنماء تھے
جمعیت علماء اسلام کیلئے ان کی خدمات و جد وجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
اللہ کریم اپنے شایان شان رحم و کرم کا معاملہ فرمائے
اہل خانہ اور متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں
پسماندگان کیلئے صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم کیلئے دعاگو ہوں
مولانا اسجد محمود

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tehsil Ghazni Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share