Proud Pakistan

Proud Pakistan owner Business

18/06/2020

MashAllah 🖤

18/06/2020

😂😂 iN

18/06/2020
28/05/2020
13/03/2020
23/09/2017

ڈاکٹر جی ...
کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں پہلے ھیں،
آب تو بیٹا ہی ہونا چاھیئے۔

ڈاکٹر: میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔

ساس: پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟

ڈاکٹر: آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی،
میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔

سسر: وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔

ڈاکٹر: وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا ہے،
اس طرح کے دعوے جعلی مولینا، حکیم، پیر وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔۔

شوہر: مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟

ڈاکٹر : یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟ آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی،
بیٹا کیوں ضروری ہے؟
ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے تھرو ہی لازمی چلنی چاھیئے؟

سسر: میں سمجھا نہیں؟

ڈاکٹر: ساھیوال کی گایوں کی ایک مخصوص نسل ہے جو دودھ زیادہ دیتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو worried ہونا چاھیئے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی،
تو زیادہ دودھ دینے والی گایوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ طوطوں کی ایک مخصوص قسم باتیں کرتی ہیں۔۔۔۔

فرض اس نسل کی ایک طوطی بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاھیئے کہ اگر یہ بھی مر گئ کہ تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا۔
آپ لوگ عام انسان ہیں باقی چھ سات ارب کی طرح آخر آپ لوگوں میں ایسی کونسی خاص بات ہے؟

سسر: ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاھیئے۔

ڈاکٹر : آپ کے پَر دادے کا کیا کیا نام ہے؟

سسر: وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔

ڈاکٹر: مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا،
آپ کے پر دادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی کہ میرا نام کون لے گا؟ اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام پتہ بھی نہیں۔
بہادر شاہ ظفر کی سگی اولاد آج دلی کے چاندنی چوک میں رہ رہی ہے۔ فقیروں سے ایک درجہ اوپر حالت ہے اُن کی۔ سب کو بتاتے پھرتے ہیں کہ ہم ہیں مغلیہ سلطنت کے اصل وارث لیکن لوگوں کو چھنکنا پرواہ نہیں۔
ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ھڈیوں کو کونسا سرور آئے گا؟
علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا،
آج بھی نصاب میں انکا ذکر پڑھایا جاتا ہے۔
گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگ آج بھی گنگا رام کو نہیں بھولے۔
ایدھی صاحب مر گئے،
لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا۔
جنید جمشید کو کون نہیں جانتا ؟

بہو: پر ڈاکٹر جی وہ بڑھاپے میں ہماری خدمت و کیئر کون کرے گا؟

ڈاکٹر: تو سیدھی طرح کہیں نا کہ آپ کو بڑھاپے میں بیٹے کے روپ میں ایک خدمتگار و سیوا کرنے والے کی ضرورت ہے۔ ایک بچہ پیدا کر کے آپ investment کرنا چاھتی ہیں کہ بڑھاپے میں آپ کو فائدہ ہو؟

بہو: ہمارے معاشرے میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

ڈاکٹر: آپنی آپنی سوچ ہے۔ میں تو جب تک زندہ ہوں۔اس طرح زندگی گزاروں گا کہ مجھے بڑھاپے میں کسی کی بھی محتاجی و ضرورت نہ ہو۔ میری غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ میرا پالا ہوا بعد میں مجھے پالے یا سنبھالتا پھرے،
بہرحال یہ لمبا ٹاپک ہے اور آخری بات۔۔۔۔۔۔

رسول اللہﷺ کی ایک ہی بیٹی (رضی اللہ تعالی عنھا) سے نسل چلی تھی اور آج آپ کو ہزاروں لاکھوں لوگ رسول اللہﷺ کی اولاد (سید) ہونے کا دعوی کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔

کاپی شدہ.....

04/06/2017

کوئ لگدا سنجڑ خدا دے ناں تے میرا بچپن موڑ لے آؤ ہا
پر درد علیل جوانی تھوں کوئ محسن جند چھڑواؤ ھا
او ھاسے کھیڈاں بے فکری ھک واری چا ولواؤ ھا
مڑ مول رفیق شباب نہ منگسی میتھوں بیشک حلف چواؤ ہا
Nm

03/06/2017

ویکھ وے بلھیا میں وی ڈلھیا
زلف دی گھور گھٹاواں تے

توں وی نچیا میں وی نچیا
پیار دی تتّیاں راواں تے

تلیاں بلیاں پب خون ہوئے
دونواں دے صبر پہاڑاں تے

تیرا یار منیجا توں منزل پائی
اسی رُ لدے رہ گئے خاراں تے

تو بلھا ہویوں عشق دی راہیں
میں ککھ ریا کنڈیاراں تے

میتھوں چانن کھو لیا اکھیاں دا
تیرے دیوے بلے مزاراں تے ...

Address

Lala Musa

Telephone

+923156714777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Proud Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share