03/06/2026
🏥 حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال میں مرد و خواتین نرسنگ اسٹاف کی فوری ضرورت
اگر آپ نرسنگ کے شعبے میں اپنا روشن مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
✨ پرکشش تنخواہ
✨ بہترین کام کا ماحول
✨ ترقی کے مواقع
📍 مقام:
حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، مال روڈ، چاندنی چوک نمبر 1
📲 اپنا CV واٹس ایپ کریں:
0318-7171825
محدود آسامیوں کے لیے آج ہی درخواست دیں!
Dr KHAWAJA FASEEH GUL