Higher Secondary School Lalian

Higher Secondary School Lalian Unofficial management because Government Organizations do not need Advertisment

خبر غم افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ منیر احمد نائب قاصد  قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
18/08/2024

خبر غم
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ منیر احمد نائب قاصد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

29/09/2023
27/09/2023

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے احکامات پر حکومت پنجاب نے 2023-09-28 سے 2023-10-01 تک تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا

Chief Minister Punjab's Updates School Education Department, Government of the Punjab

Education is our passport to the future, for tomorrow belongs to the people who prepare for it today.” – ...
25/09/2023

Education is our passport to the future, for tomorrow belongs to the people who prepare for it today.” – ...

06/09/2023

Defence Day of PAKISTAN

31/07/2023

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240

اس ہائی سکول نے بہت سے بچوں کو پڑھایا ہے ، ان میں ہر ایک اپنی قسمت کے مطابق فائدہ اٹھا گیا ، کچھ پڑھ لکھ کر اعلیٰ عہدوں ...
14/07/2023

اس ہائی سکول نے بہت سے بچوں کو پڑھایا ہے ، ان میں ہر ایک اپنی قسمت کے مطابق فائدہ اٹھا گیا ، کچھ پڑھ لکھ کر اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوگئے تو کچھ سکول چھوڑ کر ہنر سیکھنے میں لگ گئے ، کچھ پڑھ چکے کچھ پڑھ رہے ہیں، کچھ قابل بن گئے اور کچھ غافل ہی رہے، کچھ باہر چلے گئے مطلب ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے اپنے بچپن کے کچھ لمحات اس سکول میں گزار گئے ہیں ۔ بہت سے اساتذہ یہاں رہے ہیں اور مسقبل میں آتے جاتے رہیں گے ۔۔۔ لیکن وہ استاد جو آپ کا پسندیدہ ہو اسکا نام بتاؤ اور ہمارے سکول کی progress کے بارے میں کیا خیال ہے اس میں کون سی تبدیل ہونی چاہئیں ۔۔۔۔کمنٹ میں بتائیں ۔۔۔۔

اہل اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو
22/03/2023

اہل اسلام کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو

09/11/2022

Address

Government Boys Higher Secondary School Near Police Station
Lalian
@31.8281731,72.8010479,18

Opening Hours

Monday 08:00 - 01:00
Tuesday 08:00 - 01:00
Wednesday 08:00 - 01:00
Thursday 08:00 - 01:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 01:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Higher Secondary School Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share