Kalowal's Political Updates

Kalowal's Political Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kalowal's Political Updates, Political organisation, Lalian.

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ ♥️✌🏻
21/01/2024

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ ♥️✌🏻

تیمور امجد لالی کی طرف سے یو سی لنگر مخدوم کو خاص تحفہ کالووال سے واصوآنہ تک 11.60کلومیٹر کارپٹ روڈ اور کالووال کلور روڈ...
17/06/2021

تیمور امجد لالی کی طرف سے یو سی لنگر مخدوم کو خاص تحفہ کالووال سے واصوآنہ تک 11.60کلومیٹر کارپٹ روڈ اور کالووال کلور روڈ تو علی۔پور ماڑھ 2.50 کلومیٹر روڈ بھی شامل

شکریہ ملک شہباز خان ریحان  ، تبسم شہباز ریحان ، مہر جہانگیر حسین ،  ایڈوکیٹ مہر عاطف منظور ، مہر عامر منظور جنکی کوشش سے...
28/05/2021

شکریہ ملک شہباز خان ریحان ، تبسم شہباز ریحان ، مہر جہانگیر حسین ، ایڈوکیٹ مہر عاطف منظور ، مہر عامر منظور جنکی کوشش سے کالووال کی آرائیں فیملی کے اندر صلح کروائی گئی
اللہ سب کو ہدایت دے ❤️

مہر عمر فاروق آرائیں ( کالووال ) کے گھر کھانے پر۔۔ملک محمد شیر نسوانہ ، ملک شہباز ریحان ، مہر جہانگیر ایڈوکیٹ ، ڈاکٹر مہ...
17/02/2020

مہر عمر فاروق آرائیں ( کالووال ) کے گھر کھانے پر۔۔
ملک محمد شیر نسوانہ ، ملک شہباز ریحان ، مہر جہانگیر ایڈوکیٹ ، ڈاکٹر مہر عاطف ، حافظ مہر عامر موجود۔۔
اس موقع پر مہر عمر فاروق نے نسوآنہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ⁦✌️⁩⁦♥️⁩

یکے والا ۔۔ حاجی اشرف گوندل کے گھر دعوت کے موقع پر ملک محمد شیر نسوانہ ، ملک شہباز خان ریحان ، ایڈووکیٹ مھر جہانگیر ، مل...
12/02/2020

یکے والا ۔۔ حاجی اشرف گوندل کے گھر دعوت کے موقع پر
ملک محمد شیر نسوانہ ، ملک شہباز خان ریحان ، ایڈووکیٹ مھر جہانگیر ، ملک حسنین ریحان اور ڈاکٹر مہر عاطف
✌️♥️

قائم پور کی اہم شخصیات ملک مشتاق جیلانی ، حاجی مختار ٹونڈا ، آصف علی ٹونڈا  کی وسوآنہ میں ملک غلام عباس نسوانہ ، ملک محم...
09/02/2020

قائم پور کی اہم شخصیات ملک مشتاق جیلانی ، حاجی مختار ٹونڈا ، آصف علی ٹونڈا کی وسوآنہ میں ملک غلام عباس نسوانہ ، ملک محمد شیر نسوآنہ ، ملک شہباز ریحان ، مہر جہانگیر ایڈووکیٹ اور دیگر سے ملاقات اور انہوں نے اس موقع پر بمع برادری نسوآنہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔۔۔ ✌️

Address

Lalian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalowal's Political Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kalowal's Political Updates:

Share