Political Dera Chiniot

Political Dera Chiniot warr for rights of poors

08/12/2025

چنیوٹ کی تاریخ کاسب سے بھاری ٹریفک چالان۔۔۔۔۔ ۔۔ ٹرک کے کاغذات اور لائسنس نا رکھنے پر ڈرائیور پر 45 ہزار روپے کا چالان

18/11/2025

احمد جلال ریسکیو 1122 اسٹیشن باہیوال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا جو کہ علاقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں
شکریہ
ملک اختر عباس نسوانہ
مہر تیمور امجد لالی

04/11/2025

ایڈمن وائس آف چنیوٹ
اگر مگر سے باہر نکلیں اور کھلے دل سے نسوانہ صاحب کی جیت قبول کریں حسد جلن سے کوئی فرق پڑنے والا نہیں

02/11/2025

of Chiniot
رات سے شدید علیل
جہاں ملاقات ہو عیادت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں 🤣🤣🤣

02/11/2025

چنیوٹ
پنجاب بار الیکشن میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ملک غلام عباس نسوانہ نے پی ٹی آئی کے ہی نامزد امیدوار فضل عباس کالرو کو شکست دے دی

31/10/2025

واسکٹ مافیانال التماس ہے کل پنجاب بار دے الیکشن نوں وکیلوں تے چھڑ کے گھر ڈنگراں نوں پٹھے پاؤ ۔۔
شام نوں کم از کم دو چار سیر دودھ تے ملے گا 😜

31/10/2025

پوری دنیا میں صرف پاکستان میں ایس ایچ او لگنے پر مبارکبادیں اور گلدستے پیش کیے جاتے ہیں

👇👇👇👇👇خوشخبری 👇👇👇👇
08/10/2025

👇👇👇👇👇خوشخبری 👇👇👇👇

07/10/2025

*کسانوں کے لیے خوشخبری*
*رمضان شوگر مل کا بوائلر روشن کر دیا گیا ہے۔مل 5 نومبر سے 10 نومبر تک چلنے کا امکان ذرائع*

Address

Lalian

Telephone

+3261061541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Political Dera Chiniot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share