20/01/2026
**ضلع خیبر لنڈی کوتل پولیس سٹیشن ڈی آر سی انچارج اسلام الدین شینواری. اور جرگہ ممبران کی کوششوں سے دو فریقین فریق اول: ولایت شاہ ولد دادگل ساکن طورخم لنڈی کوتل فریق دوم ٹیکا خان، عظیم گل ولد داد گل ساکن طورخم لنڈی کوتل کے درمیان (رقم. زمین) کا تنازعہ خوش اسلوبی سے حل کر دیا گیا **
دونوں فریقین نے فیصلہ مان لیا فریقین نے لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او زاہد اللہ آفریدی ڈی آر سی انچارج اسلام الدین شینواری اور جرگہ ممبران کا خصوصی شکریہ ادا کیا