Media Cell- DIGP Larkana Range

Media Cell- DIGP Larkana Range DIG NASIR AFTAB (PSP) l Twitter Account https://twitter.com/CellRange

16/09/2025
*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 11ستمبر 2025.**👍رینج پولیس لاڑکانہ نے ایک ماہ اگست کی شاندار کارکردگ...
13/09/2025

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 11ستمبر 2025.*
*👍رینج پولیس لاڑکانہ نے ایک ماہ اگست کی شاندار کارکردگی رپورٹ پیش کردی.*
*۔🇵🇰DIGPلاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی سربراہی میں رینج پولیس لاڑکانہ نے ایک ماہ کے اندر لاتعداد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔*
👈جاری کردہ رپورٹ کے مطابق
*⬅️(200)* پولیس مقابلے
*⬅️(35)* کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار
*⬅️(10)* ڈاکوؤں ہلاک
*⬅️(31)* گینگز بسٹ
*⬅️(675)* اشتہاری
⬅️(*440)* روپوش اور
⬅️کرمنلز *(133)*
*⬅️(1250)* ٹوٹل ملزمان گرفتار۔
*👈(95)* گرام آٸس
*👈(145)* کلو گرام چرس
*👈(561)* لٹرز شراب *
*👈(3916)* مقدار میں گٹگہ
*👈(613)* کلو گرام بھنگ برآمد۔
*⬅️(05)* عدد کلاشنکوفیں
*⬅️ (01)* جی تھری راٸیفل
*⬅️(120)* رائیفلیں، پسٹلز، ریوالورز، اور شاٹ گنز برآمد۔
⬅️بھاری مقدار میں ایمونیشن بھی برآمد۔
⬅️لاڑکانہ رینج پولیس نے
اسی عرصے کے دوران
*⬅️(07)* افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا ہے,
*⬅️(14)* افراد کو باحفاظت بازیاب۔
⬅️لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں ڈکیتوں اور چوریوں کے مقدمات ٹریس آئوٹ کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن سے کاریں، موٹر سائیکلیں، ٹریکٹرز، موبائل فونز، غیر قانونی ایرانی ڈیزل لوٹی گئی نقدی، تلائی زیورات بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔
👈اسی عرصے کے دوران لاڑکانہ رینج بھر میں زمین و جائیداد لین دین اور رشتیداریوں سمیت دیگر ذاتی رنجشوں،پرانے تنازعات پر قتل ہونے والے افراد کے کیسسز میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے عدالتوں میں پیش کیا گیا ہے.
⬅️اسے عرصے کے دوران لاڑکانہ رینج آفس میں قاٸم کمپلینٹ سیل اور انکواٸری سیل میں سینٸر افسران کی نگرانی میں سنکڑوں مسائل حل کیٸے گٸے ہیں۔
*🇵🇰جناب ڈی آئی جی پی صاحب لاڑکانہ کا کہنا تھا کہ سماج دشمن عناصر اور جرائم کے خلاف کاروائیاں لاڑکانہ رینج بھر جاری رہینگی۔*

13/09/2025

جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت حل کرنے کے احکامات جاری کیٸے۔

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 12 ستمبر 2025.* *۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ* *جناب ناصر آفتاب صاحب* *کی زیرصدار...
13/09/2025

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 12 ستمبر 2025.*
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ*
*جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی زیرصدارت ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا.*
👈اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں *(50)* پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔
*👈1۔ 07* پولیس کانسٹیبلز کو نوکریوں پر بحال کیا گیا۔
جن میں کانسٹیبل محمد عمر بھٹو, صدام بھنگوار, شکیل, کامران تنیو, مظہر سیٹھار, انور چنہ اور ارسلا بجارانی شامل ہیں۔
*👈02.(03)* پولیس افسران کی سسپینشن ختم کردی گٸی, جن میں انسپیکٹر رفیق احمد کھیڑو, سب انسپیکٹر رضا محمد تنیو اور ہیڈکانسٹیبل نصیر احمد کنبھر شامل ہیں۔
*👈3. (03)* پولیس کانسٹیبلز کو جبری رٹاٸرڈ کردیا گیا, جن میں کانسٹیبل فدا حسین ہلیو, نظیر چنہ اور قربان جاگیرانی شامل ہیں۔
*4.(03)* پولیس کانسٹیبلز کی بحالی کی اپلیں رد کٸی گٸیں, جن میں کانسٹیبل امداد چنہ,وحید سومرو اور عبدالشکور سولنگی شامل ہیں۔
*👈5. (32)* پولیس افسرانل و جوانان کی میجر پنشمینٹ ختم کرکے وارننگ اور سینچوٸر دی گٸی۔
*👈5. (01)* پولیس افسر سب انسپیکٹر جان محمد سنجرانی کی چھٹی منظور کردی گٸی۔
*6.(01)* پولیس انسپیکٹر ثناءاللہ میرانی کو (LPR) پر بھیج دیا گیا۔
👈میجر پنشمینٹ اور شوکاز نوٹسز ختم, سینچوٸر اور وارننگ پانے والوں میں
۔INSP فدا حسین بھٹی
۔INSP منور علی خاصخیلی
۔INSP اظہر حسین میمن
۔INSP خادم حسین بلیدی
۔SIP جنید احمد واہوچو
۔SIP تاج محمد کنبھر
۔SIP لیاقت علی کھجڑ
۔SIP امام بخش اجن
۔SIP رسول بخش شیخ
۔SIP رجب علی کھکھرانی
۔ASI محمد ایوب کھوسو
۔ASI وسیم احمد کلہوڑ اور کانسٹیبل محبوب بگٹی سمیت دیگر شامل ہیں۔

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 12ستمبر 2025* *⬅️ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر می...
13/09/2025

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 12ستمبر 2025*

*⬅️ اوپن ڈور پالیسی کے تحت DIG لاڑکانہ کی اپنے دفتر میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع سے آٸے ہوٸے درخواستگذاروں/ ساٸلین سے ملاقات کرنے کا سلسلہ جاری۔*

*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*کی اپنے دفتر میں ساٸلین اور درخواستگذاروں سے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ جاری۔*

*🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں کے مسائل سنے, جن میں کیٸے مسائل کو بروقت حل کرنے کے احکامات جاری کیٸے۔*

*⬅️ جبکہ کیٸے مسائل کی انکواٸریز لاڑکانہ رینج کے ایس ایس پی صاحبان اور رینج انکواٸری افسر انسپیکٹر جاوید احمد ابڑو کو بھیجنے کے احکامات جاری کردیٸے۔*

*🇵🇰جناب DIGP صاحب لاڑکانہ نے کہا کہ عوام الناس کے مسائل کو حل کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔*

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Cell- DIGP Larkana Range posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share