Team Jameel Soomro PS 11

Team Jameel Soomro PS 11 I am political worker PPP 🇱🇾
Jaye Bhutto Abid MALANO

لاڑکانہ کی عوام کا مشکل میں ساتھ دینے والا ہیرو Jameel Soomro ❣️🇱🇾
18/01/2026

لاڑکانہ کی عوام کا مشکل میں ساتھ دینے والا ہیرو
Jameel Soomro ❣️🇱🇾

18/01/2026

President house Islamabad
Bilawal Bhutto Zardari ❣️🇱🇾

Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
18/05/2024

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤










تاریخ 2024 01 17پی پی پی چئیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی جمیل احمد...
17/01/2024

تاریخ 2024 01 17
پی پی پی چئیرمین جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی جمیل احمد سومرو صاحب امیدوار پی ایس 11 کی

کماریو ھائوس مدیجیا آمد

سردار ھمٿ خان کماریو کے انتقال پر سردارزادہ ذوالفقار خان کماریو سے تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا

اس موقع پر پی پی پی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران اور کارکنان بھی ھمراہ تھے
PS 11 🇱🇾

17/01/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپنی والدہ بینظیر بھٹو شہید کو یاد کر کے زارو قطار روتے رہے،

PS 11 🇱🇾

PS 11    In sh Allah MPA   ❤️
17/01/2024

PS 11 In sh Allah MPA ❤️

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف حقیقی کی ...
12/01/2024

ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف حقیقی کی قیادت نے پاکستان پیپلزپارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی حقیقی راؤ یاسر علی کے ہمراہ راؤ لیاقت علی، ملک نذر عباس اتنگال، چوہدری نصراللہ خان، عزیز خان مہمند، چوہدری نعیم باجوہ، چوہدری ابرار حسین، محمد آصف علی، میجر محمد اسلم، حبیب اللہ خان مروت، ارشد کھرل، محمد زبیر اور عبدالغفور اپنی پارٹی کے انضمام کے ساتھ پی پی پی میں شامل ہوگئے، اس موقع پر پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔

ہم پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت. جناب    Bilawal Bhutto Zardari        Asif Ali Zardari    Faryal Talpur  Jameel So...
20/12/2023

ہم پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت. جناب Bilawal Bhutto Zardari Asif Ali Zardari Faryal Talpur Jameel Soomro سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ یوسی 11 کے صدر علی اصغر عباسی کی استعفی منظور نہیں کی جائے وہ پارٹی کا اثاثہ ہیں اپیل اپیل جیے بھٹو جی عوام جی اے نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری انشاءاللہ نیکسٹ وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری

17/10/2023

جنوری ماہ میں الیکشن نہ ہونے کے آثار دیکھ کر پ پ پ سندہ کے صدر نثار کھوڑو صاحب نے جیل بھرو تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا.
جیالو تیاری کرو ✌️. Jameel Soomro

Address

Larkana

Telephone

+923040080453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Jameel Soomro PS 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share