24/07/2026
"مرسون مرسون، سنڌ نه ڏيسون!"
بھارتی آبی دہشت گردی نامنظور!
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کی ہدایات پر پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ضلع کی جانب سے “مرسوں مرسوں، سندھو نہ دیسوں” کے عنوان سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئی۔