03/06/2026
گلگت بلتستان کے عوام کا پیپلز پارٹی سے رشتہ صرف سیاست کا نہیں، بلکہ دلوں کا، شہیدوں کے خون کا، عوام کی امیدوں کا اور خوابوں کا رشتہ ہے۔ گلگت کے لوگوں نے ہمیشہ پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔آپ کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب