31/10/2022
#لاڑکانہ
سیلاب سے متاثرہ طلبہ کی فیسوں کے مکمل خاتمے، ہاسٹل، میس، ٹرانسپورٹ اور انٹرنیٹ کی مفت دستیابی اور تعلیم کے کاروبار کے خاتمے کیلئے ”ڈے آف ایکشن“ ( ملک گير احتجاج) کے سلسلے میں پروگریسو یوتھ الائنس، لاڑکانہ کی کی جانب سے لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کيا گیا ہے
احتجاجى مظاہرہ: لاڑکانہ پریس کلب
⏰ 2 نومبر، 11 بجے دن
طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
مزید تفصيلات کے لیئے درج ذيل لنک پر کلک کريں:
https://progressiveyouth.net/an-announcement-to-hold-a-nationwide-day-of-action-on-november-2-for-the-abolition-of-fees-also-including-other-problems-to-be-solved-faced-by-flood-affected-students-3/
برائے رابطہ:
+923061734005