Jamiat Digital Media Bakrani

Jamiat Digital Media Bakrani Jamiat Digital Media Bakrani

01/09/2026

انجنيئر صاحب کے اشعار



8 سالياني سيرت النبي صه ڪانفرنس 11سيپٽمبر 2026اوٺا چوڪ لاڙڪاڻو
25/08/2026

8 سالياني
سيرت النبي صه ڪانفرنس
11سيپٽمبر 2026
اوٺا چوڪ لاڙڪاڻو

عظیم الشان سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس 12 ربیع الاول بروز بدھ صبح سے شام تک بمقام مدرسہ دارالعلوم جامعہ عزیزیہ کے روڈ پر جمیعت...
24/08/2026

عظیم الشان سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس
12 ربیع الاول بروز بدھ صبح سے شام تک
بمقام مدرسہ دارالعلوم جامعہ عزیزیہ کے روڈ پر جمیعت علماء اسلام تحصیل رتوڈیرو ضلع لاڑکانہ کے زیر اہتمام
زیر صدارت
حضرت مولانا عبد العزيز سومرو صاحب
امير جمعيت علماء اسلام تحصيل رتوڈیرو
مہمانِ خصوصی
قائدِ سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب (جنرل سیکرٹری، جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ)
قائدِ لاڑکانہ حضرت علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب
امير جمعيت علماء اسلام ضلع لاڙکانہ
خصوصی خطاب و دیگر شرکت
* سندھ بھر سے معروف علماء کرام
* نامور نعت خوان حضرات
* ممتاز قراء حضرات
تمام دوستوں اور تمام احبابِ جماعت کو اس پروقار پروگرام میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

22/08/2026

جمعیت علماءِ اسلام تعلقہ باقرانی کی مجلسِ عاملہ اور یونٹ کے امراء و جنرل سیکریٹریز کا اہم اجلاس تعلقہ باقرانی کے امیر محترم مولانا عبدالسميع سہڑو صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس کے مہمانانِ خصوصی میں جانشینِ حضرت شہیدِ اسلام، ضلعی امیر محترم حضرت علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب، جمعیت علماءِ اسلام تحصیل لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری محترم مولانا محمد الیاس چنہ صاحب، مولانا جمال مصطفیٰ تنيو صاحب اور محترم محمد عثمان چانڈیو صاحب، سالار جمعیت علماءِ اسلام ضلع لاڑکانہ، شامل تھے۔

اجلاس میں تنظیمی امور، یونٹ سطح پر تنظیم کی فعالیت اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم گفتگو اور مشاورت کی گئی۔

سروِیچ اسامہ بھٹی
میڈیا کوآرڈینیٹر، جمعیت علماءِ اسلام تعلقہ باقرانی


سرپرست اعلیٰ جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ امیر محترم حضرت علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب دامت برکاتہم ، محترم جناب محب...
22/08/2026

سرپرست اعلیٰ جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ
امیر محترم حضرت علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب دامت برکاتہم ،
محترم جناب محبت علی کھڑو صاحب سرپرست جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ کی مشاورت کے بعد جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ کی مجلس عاملہ کے اراکین کا اعلان کیا جاتا ہے....!
امید ہے کہ تمام شاگرد نوجوان رہنماء اپنی بھرپور صلاحیتوں سے جماعتی نظریے کو نوجوان نسل کی طرف منتقل کریں گے...!
شعبہ نشر و اشاعت جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ

16/08/2026

تو گیا تو گلشن ویران سا ہوا
چھا گئی اداسی ہر ایک شہر پہ
تو حق کی خاطر ہنستا ہوا چلا
#شہادت #یادیں #دعا #اسلام
شہیدی اسلام شہیدی مسجد شہید حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب رحمۃ اللہ علیہ ایک یادگار کلپ

15/08/2026

جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کی مجلس عاملہ تمام تحصیلوں کے امراء و نظماء صاحبان کا اہم اجلاس

قائد لاڑکانہ
حضرت علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب کی صدارت میں

گلشن شــــــــھید جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ کے کانفرنس حال میں ہوا۔

اجلاس کی کارروائی
جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے
جنرل سیکٹری
محترم جناب محبت علی کھڑو صاحب نے چلائی ۔

اجلاس میں امن عالم اجتماع
ضلع کی مجموعی صورتحال
لاڑکانہ عوامی سطح پر
مزید متحرک کرنے اور مزید اہم ایجنڈوں پر مشاورت ہوئی ۔
اجلاس میں تمام مجلسِ عاملہ کے مشاورت کے بعد

ضلع لاڑکانہ میں تمام تحصیلوں کی مجلس عمومی کے اجلاسات طئے کئی گئے تمام تحصیلوں کے اجلاسوں میں امیر محترم حضرت
علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب
ضلعی جنرل سیکرٹری
محترم جناب محبت علی کھڑو صاحب
بذات خود تشریف لائیں گے مکمل حاضری لی جائے گی۔

اجلاس میں تمام فورمس کی شرکت ہوگی۔
جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کا
قائم مقام سالار
محترم محمد عثمان چانڈیو صاحب کو مقرر کیا گیا۔

یونٹ سطح تک درس قرآن کے لئی
تمام تحصیلوں کو پابند کیا گیا
اور کامیٹی مقرر کی گئی۔
جس کسی نگرانی
جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکرٹری محترم
جناب محبت علی کھڑو صاحب کرینگے۔

اجلاس میں جی ٹی آء کے نئے منتخب صدر اور جنرل سیکٹری نے شرکت کی
اجلاس میں جی ٹی آء کے لئیے
امیر محترم کے فیصلے کے مطابق
مولانا محمد الیاس چنہ صاحب
محترم ثناءاللہ سیال صاحب نگران ہونگے ۔
اور امن عالم اجتماع کو کامیاب بنانے کے لئی محنتوں کو مزید تیز کرنے کے لئیے
اہم فیصلے کئی گئے۔
جاری کردہ
جمعیت ڈجیٹل میڈیا لاڑکانہ

جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ کا انتخابی اجلاس مکمل آئندہ سال کے لئی صدر حمزہ بھٹی جنرل سیکرٹری جمال الدین برڑو اکثریت را...
14/08/2026

جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ کا انتخابی اجلاس مکمل
آئندہ سال کے لئی
صدر حمزہ بھٹی
جنرل سیکرٹری جمال الدین برڑو
اکثریت راء سے منتخب
اجلاس جمعیت طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے صدر محترم جناب برادرم اسامہ محمود ھالیجوی کی نگرانی میں ہوا ۔
اجلاس کی صدارت قائم مقام ڈپٹی کنوینر محترم عبدالخبیر جروار نے کی
اجلاس کے مھمان خاص
جمعیت علماء اسلام تحصیل لاڑکانہ کے
جنرل سیکریٹری محترم جناب مولانا محمد الیاس چنہ صاحب ۔
جمعیت طلبہ اسلام ضلع لاڑکانہ کے کے نگران مولانا مفتی نصیر احمد بھٹو صاحب
جمعیت علماء اسلام تحصیل رتودیرو کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الرحمن معرفانی صاحب
مولانا بشیر احمد بھٹی صاحب صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین
حافظ عبد الباری اوڈانو صاحب حافظ جنید احمد بیروی صاحب
جمعیت علماء اسلام ضلع لاڑکانہ کے ڈجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر محترم ثناءاللہ سیال صاحب نے شرکت کی۔۔

05/08/2026

30 سال پہلے اور آج مولانا فضل الرحمان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ادارے پارلیمنٹ میں مداخلت نا کریں... more

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Digital Media Bakrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share