PTI Supporter's

PTI Supporter's i love Imran Khan

20/09/2025

مشن آذان .....🤲
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

15/09/2025

رنز بالر بنا رہے ہیں اور وکٹیں بیٹسمین لے رہے ہیں
حکومت والے اپوزیشن میں اور اپوزیشن والے حکومت میں 😂
اس ملک میں سب الٹ ہے

عمران خان اپنے ہر کیس میں ان کے جھوٹ کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ خان صاحب سرخرو ہوں گے اور ہمارے درمیان موجود ہوں...
21/08/2025

عمران خان اپنے ہر کیس میں ان کے جھوٹ کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ ان شاء اللہ خان صاحب سرخرو ہوں گے اور ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔
رات چاہے کتنی ہی گہری کیوں نہ ہو، مگر صبح ضرور ہوتی ہے۔
یہ لوگ اس سے پہلے بھی یہاں نہیں رہ سکے تھے، اور نہ ہی اب یہ زیادہ دیر رہ پائیں گے

پاکستانی شہریت کے بغیر ایک شخص پاکستان آتا ہے اور اس کا شناختی کارڈ ایک دن میں تیار ہو جاتا ہے اور وہ وزیراعظم پاکستان ک...
25/05/2025

پاکستانی شہریت کے بغیر ایک شخص پاکستان آتا ہے اور اس کا شناختی کارڈ ایک دن میں تیار ہو جاتا ہے اور وہ وزیراعظم پاکستان کا چارج سنبھالتا ہے۔ تین ماہ کے بعد، وہ کبھی واپس نہ آنے کے لیے پاکستان سے چلا جاتا ہے۔ کیا یہ ایک حیرت انگیز اور ہولناک منظر نہیں ہے؟
ایک اور آدمی منظرعام پر آتا ہے اور وزیر خزانہ بنتا ہے، پھر وہ تھرپارکر سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست جیتتا ہے جہاں وہ نہ کبھی رہا اور نہ ہی گیا اور نہ ہی علاقے کے لوگوں کو اس کا نام معلوم تھا لیکن وہ وہاں سے منتخب ہو کر پاکستان کا وزیراعظم بنا اور تین سال سے زائد عرصے تک خدمت کی اور پھر پاکستان چھوڑ کر برطانیہ میں آباد ہو گیا۔
اچانک بلوچستان سے ایک نامعلوم پختون نام افق پر آیا اور وہ پاکستان کے سب سے طویل عرصے تک نگراں وزیر اعظم بن گئے اور اب وہ آباد ہونے کے لیے امریکہ یا کینیڈا کی قطار میں نظر آتے ہیں۔
اس قسم کے حیرت انگیز واقعات کو دیکھنے کے بعد میں مسحور ہو جاتی ہوں۔ میں مزید کیا کہوں لیکن میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ میرا ملک کون چلا رہا ہے۔
😕🙃😟😟😟🫣🫣🤔🤔🤔

22/05/2025

“نریندر مودی پاکستان پر حملے سے اپنی اندرونی ساکھ کو بڑھاوا دینا چاہتا تھا، اس کے مذموم عزائم ناکام ہو چکے ہیں اور وہ زخ...
21/05/2025

“نریندر مودی پاکستان پر حملے سے اپنی اندرونی ساکھ کو بڑھاوا دینا چاہتا تھا، اس کے مذموم عزائم ناکام ہو چکے ہیں اور وہ زخمی ہے- وہ اپنی رسوائی کے بعد مزید حماقت کرے گا، جس کے لیے ہمیں بطور قوم تیار رہنا چاہیے۔”

30/03/2025

میرے پاکستانیو، چاند رات مبارک
عید مبارک!

پورا اسٹیبلشمنٹ اور فوچ پسند کرنے والے ایک طرف عمران ریاض کی پسند کرنے والے اور پین فل اور ایک طرف یہ بیوقوف ایےتھے عمرا...
30/12/2024

پورا اسٹیبلشمنٹ اور فوچ پسند کرنے والے ایک طرف
عمران ریاض کی پسند کرنے والے اور پین فل اور ایک طرف
یہ بیوقوف ایےتھے عمران خان سے مقابلہ کرنے ائے

24/11/2024

عمران خان کی فائنل کال پر صوابی سے قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے ۔



24/11/2024

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Supporter's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Supporter's:

Share