Police Khidmat Markaz ,Layyah

Police Khidmat Markaz ,Layyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Khidmat Markaz ,Layyah, Police station, DPO Office Layyah, Layyah.

Salute to all my team... Allah bless u n protect u. Staff of khidmat counters of district layyah ...Layah police z ready...
28/03/2020

Salute to all my team... Allah bless u n protect u. Staff of khidmat counters of district layyah ...
Layah police z ready to serve ... 24/7...
Stay at home...
We are here for u...

10/03/2020
پولیس موبائل خدمت مرکز لیہ نے وویمن کالج چوک اعظم کو وزٹ کیا ، سب انسپکٹر صائمہ بتول نے موبائل خدمت مرکز کے ذریعے عوام ک...
26/02/2020

پولیس موبائل خدمت مرکز لیہ نے وویمن کالج چوک اعظم کو وزٹ کیا ، سب انسپکٹر صائمہ بتول نے موبائل خدمت مرکز کے ذریعے عوام کو فراہم کی جانے والی پولیس سروسز کے سے متعلق معلوماتی لیکچر دیا اور اس کے حصول کا طریقہ کار بھی بتایا جبکہ انچارج موبائل خدمت اے ایس آئی قصور عابد نے کریکٹر سر ٹیفکیٹ ،ویری فکیشن کے طریقہ کار بارے بتلایا جبکہ ٹریفک پولیس آفیسر اعجاز نے ٹریفک قوانین کی آگاہی بارے لیکچر دیا ، اس موقع پر پرنسپل کالج ساجدہ شبیر و دیگر سٹاف موجود تھا ،طالبات کا آگاہی لیکچر دینے کومثبت اقدامات قرار دیتے ہوئے سب انسپکٹر صائمہ بتول اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا ۔






Mobile khidmat markz working at ladhana peer jagi.. .
21/01/2020

Mobile khidmat markz working at ladhana peer jagi.. .

پولیس موبائل خدمت مرکز لیہ کا عوامی خدمت کا سفر جاری ہے، ہفتہ واری شیڈول کے مطابق ضلع بھر کے تھانہ جات کے گیٹ پر دستیاب ...
20/01/2020

پولیس موبائل خدمت مرکز لیہ کا عوامی خدمت کا سفر جاری ہے، ہفتہ واری شیڈول کے مطابق ضلع بھر کے تھانہ جات کے گیٹ پر دستیاب ہو گی، شہری سہولت سے مستفید ہونے کے لیے تشریف لائیں..




20/01/2020
عوامی خدمت کے سفر میں ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ کا ایک اور احسن اقدام ،تحصیل ہسپتا ل کروڑ میں پولیس خدمت...
18/01/2020

عوامی خدمت کے سفر میں ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ کا ایک اور احسن اقدام ،تحصیل ہسپتا ل کروڑ میں پولیس خدمت کاﺅنٹر کا افتتاح ،اس موقع پرایم ایس ہسپتال ،ایس ایچ او کروڑ ارشد خٹک ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق ،انچارج خدمت مراکز صائمہ بتول ،میڈیا نمائندگان و دیگر شہری موجود تھے ،ڈی پی او لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کوا یمرجنسی کے صورت میں MLCڈاکٹ کےلئے تھانہ جانے کی زحمت اب نہیں کرنا پڑے گی اور مضروب کو بر وقت طبی امداد بھی دی جا سکے گی،کو شش ہے کہ پولیس کے اچھے اقدامات کے ثمرات عوام کو نچلی سطح تک عام لوگوں کو مل سکیں،انہوں نے تعینات عملہ کو بہترین طریقے سے خدمات سر انجام دینے کی ہدایت بھی کی،انہوں نے سب انسپکٹر صائمہ بتول اور ان کی ٹیم کو کم وقت میںخدمت کاﺅنٹر کی تکمیل پر شاباش دی ۔




Happy new year ....
31/12/2019

Happy new year ....

Address

DPO Office Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Khidmat Markaz ,Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category