Shehzad Afzal Ahmadani

Shehzad Afzal Ahmadani Official

الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانگی❤️✈️
01/04/2024

الحمدللہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانگی❤️✈️

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں ...
07/09/2023

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید
ڈیرہ غازی خان پولیس کے کانسٹیبل غلام حسن جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر گئے۔ شہدائے پولیس پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں۔

خیالات اور الفاظ جتنے بھی حسین بامعنی اور احترام سے بھرے ہوئے ہو والد محترم کی جدائی کا غم قلب کی گرفت میں نہیں آسکتا او...
05/05/2023

خیالات اور الفاظ جتنے بھی حسین بامعنی اور احترام سے بھرے ہوئے ہو والد محترم کی جدائی کا غم قلب کی گرفت میں نہیں آسکتا اور درد دل کی وضاحت ناممکن ہوتی جاتی ہے۔اگر قدرت نے اس جہان میں ، امید،صبر کی نعمت اور خوشیوں کی جھلک نہ رکھی ہوتی تو شاید اس دنیا میں جینا مشکل ہو جاتا۔اگر حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو زندگی چیزوں اور سہولتوں کا نام نہیں بلکہ زندگی احساسات ،جذبات اور الجھنوں کانام ہے، اگرچہ زندگی بہت کچھ پا کر کھونے کا نام ہے لیکن والد کی جدائی ایک ایسا غم ہے جوانسان کی روح کے ساتھ زندگی بھر کیلئےجڑ جاتی ہے۔

بے نور سی لگتی ہے اُس سے بچھڑ کے یہ زندگی
زید اب چراغ تو جلتے ہیں مگر اُجالا نہیں کرتے

موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ایک دن ہم سب نے اس فانی دنیا کو چھوڑ کر چلے جانا ہے اور اس بات سے کوئی انکاربھی نہیں کر سکتا لیکن بعض اوقات ہمیں ایسے لوگوں کی جدائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، والدین کی جدائی کا سوچ کر انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے۔
والد محترم کے وفات کے بعدمیرے ٹوٹے ہوئے دل کو لوگوں سے یہ سن کر خوشی محسوس ہوتی ہے کہ میں ایک ایسے باپ کا بیٹا ہوں جس نے اپنے محنت ، لگن ، شوق ،دیانت داری اور وفاداری کے ساتھ ساتھ قائم کردہ اصولوں ،خیالات ، سوچ وفکر، سے اخلاقی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بھرپور زندگی گزاری ہے اور اس کا عملی اعتراف علاقے کے لوگ کرتے ہیں۔ اس وقت میں خود کو دنیا کا تنہا ترین شخص محسوس کرتا ہوں لیکن والد محترم کےاصول اور اُن سے جو کچھ سیکھا آج الحمدللّٰہ اس پر فخر محسوس کرتا ہوں اور اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کرتا ہوں۔
اللّٰہ تعالٰی تمام دوستوں کے والدین جو حیات ہیں میری والدہ سمیت ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے اور جن دوستوں کے والدین اس دنیا سے رحلت کر گئے ہیں میرے والد سمیت اللّٰہ تعالٰی اُن سب کو جنت میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔ آمین

26/04/2023
ایں  وار  عدم  جڈاں  بار  ونڈائیں.....ساڈے شائے دے دانڑے ناں وسریں
26/04/2023

ایں وار عدم جڈاں بار ونڈائیں.....
ساڈے شائے دے دانڑے ناں وسریں

24/04/2023

Follow my Page

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Afzal Ahmadani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share