06/04/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول جیسل ...
داخلے جاری ہیں. اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ادارہ ہٰذا کا انتخاب فرمائیں.
معزز والدین....!!
آپ کا اعتماد , ہماری کامیابی ... انشاءاللہ آپ مایوس نہیں ہوں گے اور آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بہترین رزلٹس آپ کو ملیں گے. اپنے بچوں کو داخل کرانے سے پہلے ایک بار ادارہ ہٰذا کو ضرور وزٹ کریں شکریہ