Pakistan Awami Tehreek - Layyah

Call Directions Website

Pakistan Awami Tehreek - Layyah PAT LAYYAH

04/08/2026
انٹرنیشنل میڈیا آزاد کشمیر کی پریشان کن تصویر پیش کررہا ہے: قاضی زاہد حسیناتحادی حکمران ہار جیت کا واویلا بند کر کے الزا...
04/08/2026

انٹرنیشنل میڈیا آزاد کشمیر کی پریشان کن تصویر پیش کررہا ہے: قاضی زاہد حسین
اتحادی حکمران ہار جیت کا واویلا بند کر کے الزامات کا جواب دیں
مسائل مکالمے سے حل کئے جائیں،تاخیر کی اب کوئی گنجائش نہیں؟ صدر پاکستان عوامی تحریک
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا ہے کہ شتر بے مہار سوشل میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا آزاد کشمیر کی پریشان کن تصویر پیش کررہا ہے، مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے کشمیریوں کی تصاویر تک شیئر کی جارہی ہیں عام آدمی پریشان اور تذبذب سے دو چار ہے کہ اصل حقیقت کیا ہے اور حکومت خاموش کیوں ہے؟
ہار جیت کا واویلا بند اور زہریلے پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اس وقت ایک نازک سیاسی اور انتظامی مراحل سے گزر رہا ہے۔ انتخابی عمل پر حکومت کے اپنے اتحادی انگلی اٹھارہے ہیں، نو منتخب نمائندوں پر دھاندلی کے الزام لگ رہے ہیں، اس صورتحال میں امن کون لائے گا؟ جمہوریت کی اصل کامیابی اسی وقت ممکن ہے جب عوام کے منتخب نمائندے عوام کے مسائل سن کر انہیں حل کریں، احتجاج کرنے والوں کے ساتھ نرمی سے بات کی جائے، دونوں طرف اپنے ہیں۔

انشاء اللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کے جھرمٹ میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیرِ اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن ا...
25/02/2026

انشاء اللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کے جھرمٹ میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیرِ اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن ان شاءاللہ تعالیٰ 15 تا 20 رمضان المبارک بمطابق 5 تا 10 مارچ 2026 منعقد ہو رہے ہیں۔

جناح پارک لیہ میں بعد نماز فجر صرف 1 گھنٹہ پر مشتمل نشست ہو گی۔

ہر روز نیا سکالر اور نیا موضوع

خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہو گا

اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔

تحریک منہاج القران لیہ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لیہ
منہاج القران یوتھ لیگ لیہ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لیہ
پاکستان عوامی تحریک لیہ


6
#انشاءـاللّٰہ




مہر محمد سعید قادری ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک لیہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کا بلا مقابلہ نائب صدر بننے پر مبارک ...
22/12/2025

مہر محمد سعید قادری ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک لیہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کا بلا مقابلہ نائب صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ھئیں

Address

Leiah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek - Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share