11/09/2023
میں چئیر مین و بانی وسیب اتحادشاہ۔رخ احمد خان ایڈووکیٹ بمعہ ٹیم وسیب اتحاد اپنے گروپ کے ممبر جناب بلال احمد خان صاحب کو کلرکس بار ایسوسی ایشن لیاقت پور کا صدر سال2024--2023 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک بھائی کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین🤲