Raja Muhammad Saleem

Raja Muhammad Saleem راجہ محمد سلیم عمران خان کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 169

29/04/2026

سابق ضلعی صدر پی ٹی آی و عوامی منتخب ایم این اے 169لیاقت پور راجہ محمد سلیم نے آج چیف افیسر بلدیہ خان پور مسرت عباس سے ان کی والدہ صاحبہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی

29/04/2026

سابق ضلعی صدر پی ٹی آی و عوامی منتخب ایم این اے 169لیاقت پور راجہ محمد سلیم نے آج نواں کوٹ سے اپنے بھائ دوست جام قاسم لاڑ جام ہاشم لاڑ کی والدہ صاحبہ مرحومہ کی دعاے مغفرت میں شرکت کی

خان پورسابق ضلعی صدر پی ٹی آئی عوامی منتخب ایم این اے 169 لیاقت پور راجہ محمد سلیم صاحب نے معروف سماجی شخصیت سلیم بھلر ص...
29/04/2026

خان پور
سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی عوامی منتخب ایم این اے 169 لیاقت پور راجہ محمد سلیم صاحب نے معروف سماجی شخصیت سلیم بھلر صاحب کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت

15/04/2026

سابق ضلعی صدر پی ٹی آی و عوامی منتخب ایم این اے راجہ محمد سلیم نے آج دوستوں کے ہمراہ خان پور شہر سیٹلائٹ ٹاون سے پی ٹی آی کے دیرینہ کارکن فہد بخاری کی تیمارداری کی صحت یابی کے لیے دعا کی اس موقع پر جنرل سیکرٹری موبائل ایسوسی ایشن وقاص رند باقر حسین چغتای سید عامر شاہ حافظ عبدالماجد حکیم صفدر سہیل بھی ہمراہ ہیں

15/04/2026

سابق ضلعی صدر پی ٹی آی و عوامی منتخب ایم این اے راجہ محمد سلیم نے آج خان پور شہر سے پی ٹی آی کے دیرنیہ کارکن و سابق کونسلر فوجی ارشد صاحب کے چھوٹے بھائ حاجی عبدالرزاق صاحب کی تیمارداری کی اور ان کی صحت یابی کے لیےدعا کی

15/04/2026

سابق ضلعی صدر پی ٹی آی و عوامی منتخب ایم این اےراجہ محمد سلیم نے آج خان پور سے پی ٹی آی کے دیرینہ کارکن انور رحیم صاحب سے ان کے بڑے بھائ باقر فہیم خان صاحب کی وفات پر اظہار تعزیت کی اس موقع پر باقر حسین چغتای سید عامر شاہ حکیم صفدر سہیل بھی ہمراہ ہیں

15/04/2026

‏عمران خان کی رہائی کے لیے 19 اپریل کو مردان جلسے میں شامل ہو کر اس جعلی حکومت کو پیغام دیں کہ آپ ہر ظلم و ستم کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں.

‏982 دنوں سے عمران خان بےگناہ قید تنہائی میں ہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔ عمران خا...
13/04/2026

‏982 دنوں سے عمران خان بےگناہ قید تنہائی میں ہیں۔ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اپنی قوم کی حقیقی آزادی چاہتے ہیں۔

عمران خان کے آئینی اور قانونی حقوق کے لئیے آواز اٹھائیں۔ عمران خان کی آزادی، ان کی صحت کے لئیے آواز آٹھائیں!

13/04/2026

‏دنیا کو وہ لوگ تبدیل کرتے ہیں جو زمینی حقائق کو قبول نہیں کرتے.
کپتان عمران خان

‏دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیش...
13/04/2026

‏دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔

ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔

Address

Raja Town Liaqatpur
Liaquatpur

Telephone

+923006742779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Muhammad Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share