Lodhran Youth Club _ PMLN Official

Lodhran Youth Club _ PMLN  Official with facebook

15/07/2023
11/07/2023

Deeply pained by the recent desecration of the Holy Quran in Sweden. This act has caused immense hurt to Muslims worldwide. It is imperative that all faiths are respected and bigotry in the name of freedom of speech is denounced.
#یومِ_تقدسِ_قرآن_پاکستان

11/07/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کی ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی کو دنیا کی خطرناک ترین چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی پاکستانی خواتین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارک

04/06/2023
04/06/2023
اہم اعلاناگر آپ نادرا دفتر جا رہےہیں شناختی کارڈ کے اپلائی کرنے کے لیےتو لازمی ہیں کہ آپ کے پاس موبائل فون ہو اور اس میں...
04/06/2023

اہم اعلان

اگر آپ نادرا دفتر جا رہےہیں شناختی کارڈ کے اپلائی کرنے کے لیےتو لازمی ہیں کہ آپ کے پاس موبائل فون ہو اور اس میں آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم آن ہو۔۔ کیونکہ اب آپ کو نادرا میں ٹوکن ملنے سے پہلے آپ کا موبائل نمبر انٹر ہوگا اس نمبر پر آپ کو ایک پاسورڈ موصول ہوگا اس کے بعد آپ کو ٹوکن جاری ہوگالھذا دشواری سے بچنے کے لئے اپنا موبائل لازمی لے کر جائے نادرا دفتر ۔۔

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran Youth Club _ PMLN Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share