Punjab Food Authority Lodhran

Punjab Food Authority Lodhran This is the official page of Punjab Food Authority Lodhran for public awareness. All posts on this page are official.

02/04/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی غذائی دہشتگری کیخلاف بلند حوصلے اور استقامت کی علامت!
فوڈ سیفٹی ٹیم پر پاکپتن کے علاقے میں واقع ملک کولیکشن سنٹر کی چیکنگ کے دوران مزاحمتی حملہ، خاتون افسر سمیت دیگر افسران کو یرغمال بنا کر تشدد کیا گیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

www.pfa.gop.pk


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Salma Butt PMLN Livestock and Dairy Development Department Punjab Food Safety & Consumer Protection Department Home Department, Punjab

پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں ان ایکشن •••|ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی سربراہی میں پانی کے معیار کو ب...
25/09/2024

پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں ان ایکشن •••|
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی سربراہی میں پانی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے واٹر پلانٹس کی انسپکشن ✍️

مضر صحت گوشت کی ترسیل کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن!لودھراں میں میٹ سیفٹی ٹیم کی کارروائی، 200 کلو مردہ مرغیاں تلف،...
18/09/2024

مضر صحت گوشت کی ترسیل کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن!
لودھراں میں میٹ سیفٹی ٹیم کی کارروائی، 200 کلو مردہ مرغیاں تلف، سپلائر کےخلاف مقدمہ درج۔۔

www.pfa.gop.pk

Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Food Department Government of the Punjab

: پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں 📝پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری خوراک کیخلاف متحرک، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز طاہر سعید کی زیرنگرا...
15/09/2024

: پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں 📝
پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری خوراک کیخلاف متحرک، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز طاہر سعید کی زیرنگرانی لودھراں، کہروڑ پکا اور دنیاپور میں متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر ملک کولیکشن سنٹرز، ریسٹورنٹس، قلفی یونٹس، پیزا پوائنٹس سمیت بیشتر فوڈ بزنس مالکان کو بھاری جرمانے عائد۔۔



Please Likes 👍 Comments ✍️ Share 🤳
۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری خوراک کی روک تھام کیلئے متحرک ••••»ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی زیر ن...
11/09/2024

پنجاب فوڈ اتھارٹی غیر معیاری خوراک کی روک تھام کیلئے متحرک ••••»
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی زیر نگرانی میں ڈیری شاپس سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد ✍️📝



Likes 👍 Comments ✍️ Share 🤳

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی سربراہی میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، ملک شاپس, ریسٹورن...
09/09/2024

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی سربراہی میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، ملک شاپس, ریسٹورنٹس ، سویٹس اینڈ بیکرز سوڈا واٹر وغیرہ کی چیکنگ کے دوران حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد ، فوڈ سیمپل فیل آنے پر جوس بنانے والی فیکٹری کو کام کرنے سے روک دیا


ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لودھراں میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد  فوڈ پوائنٹس کی ...
09/09/2024

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لودھراں میں صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن کی ، حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے عائد ✍️



02/09/2024

ہینڈ آؤٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی••••||

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈپٹی ڈائرکٹر آپریشنز کی سربراہی میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ریسٹورنٹس، سویٹس یونٹس اور میٹ شاپس سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے، بیوریج یونٹ کی اصلاح تک پروڈکشن بند۔۔


لودھراں میں غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ••••||
22/08/2024

لودھراں میں غیر معیاری خوراک بیچنے والوں کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ••••||


*ہینڈ آؤٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی* پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز طاہر سعید کی سربراہی میں سویٹس یونٹس، کر...
16/08/2024

*ہینڈ آؤٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی*

پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز طاہر سعید کی سربراہی میں سویٹس یونٹس، کریانہ سٹورز، ڈرنکس کارنرز اور ریسٹورنٹس سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے۔۔

لودھراں 15اگست: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اڈہ پیر جیوان، حسین آباد چوک لودھراں میں 3 بیکریوں کو مٹھائی میں حشرات کی موجودگی، پروسیسنگ ایریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ہونے، ورکرز کے میڈیکلز سرٹیفکیٹس کی عدم موجودگی اور دی گئیں ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے پر مجموعی طور پر 25 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ اسی طرح چک 12 ایم پی آر شجاع آباد روڈ لودھراں میں فریزر میں مردہ حشرات پاۓ جانے، کچن ایریا میں ناقص صفائی ہونے پر ہوٹل کو 3000 روپے جرمانہ کیا گیا۔ اس کے علاؤہ جلال پور روڈ نزد عوامی کاٹن فیکٹری لودھراں میں کریانہ سٹور کو ایکسپائری مصالحہ جات فروخت کرنے، خریدوفروخت کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے پر 8000 روپے جبکہ ڈرنک کارنر کو ڈرنکس کی نامناسب سٹوریج پر 5000 روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا صحت دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 •••••🇵🇰14 اگست پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی جانب سے 77ویں یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب...
15/08/2024

•••••🇵🇰
14 اگست پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں

پنجاب فوڈ اتھارٹی لودھراں کی جانب سے 77ویں یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد

آفس کو سبز ہلالی پرچم اور برقی قمقموں سے دلکش انداز میں سجایا گیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی
لودھراں فوڈ اتھارٹی کے دفتر میں صبح 8 بجے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز لودھراں #طاہرسعیدصاحب نے پرچم کشائی کی۔
تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز لودھراں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریسورس اینڈ لائسنسنگ ، ٹریننگ سکول، فوڈ سیفٹی آفسران سمیت تمام عملے نے بھرپور شرکت کی۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی
شجرکاری مہم کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز لودھراں اور فوڈ سیفٹی آفیسران سمیت تمام سٹاف نے پودے لگائے.

Deputy Director Operations

Address

House# 5, 6 District Complex, Chak 100/M Lodhran
Lodhran
56983

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Food Authority Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share