Imran Qureshi Tehsil Sports Officer

Imran Qureshi Tehsil Sports Officer YOUTH AFFAIRS AND SPORTS DEPARTMENT
|GOVERNMENT OF THE PUNJAB|

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ II میں شمولیت کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم کے لیے ٹرائلز مورخہ آٹھ اور نو اپریل درج ذیل شیڈول کے ...
06/04/2026

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ II میں شمولیت کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیم کے لیے ٹرائلز مورخہ آٹھ اور نو اپریل درج ذیل شیڈول کے مطابق ہونگے۔۔کرکٹ کے کھلاڑی نوٹ فرما لیں۔

14/11/2025
23/08/2025

”میں تمہیں ان لوگوں کے سامنے کھڑا کروں گا جنہوں نے تمہیں گِرایا، مگر اُس دن تمہارا نام اور مقام الگ ہوگا۔“

*➖سورہ یوسف ✒️*

03/06/2025

Professionalism, Dedication and Encouragement.
District Sports Officer Bahawalnagar Mr.Nadeem Qaiser Debriefing the Event titled Chief Minister Punjab Summer Games 2025.




پریس ریلیز (تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہارون آباد )محکمہ سپورٹس و یوتھ افئیرز کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بہاولنگر...
23/05/2025

پریس ریلیز
(تحصیل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ہارون آباد )
محکمہ سپورٹس و یوتھ افئیرز کے زیر اہتمام اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بہاولنگر چوہدری ندیم قیصر کی زیر نگرانی کبڈی کھیل کی بحالی و فروغ کے لیے وزیر اعلیٰ سمر گیمز کے لیے تحصیل ہارون آباد کی کبڈی ٹیم کی سلیکشن کے لیے ٹرائلز/میچز مورخہ 26 مئی 2025 بروز سوموار بوقت شام 4:30 بجے جناح اسٹیڈیم گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول منعقد ہونگے۔
منتخب ہونے والی ٹیم ضلعی سطح پر ہونے والے مقابلہ جات میں شرکت کرے گی۔صوبائی سطح کا مرحلہ عید کے بعد مکمل ہوگا۔
تحصیل سپورٹس آفیسر ہارون آباد عمران قریشی کے مطابق
تحصیل ہارون آباد کے رہائشی کھلاڑی جو کسی بھی عمر اور وزن کے ہوں، ان اوپن ٹرائلز میں حصہ لے سکیں گے تاہم محکمانہ/ ڈیپارٹمنٹل کھلاڑی حصہ نہیں لے سکتے۔
کھلاڑی ٹرائلز کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ یا ایف آر سی لانے کے پابند ہونگے۔ ٹرائلز کے لیے آنے والے کھلاڑیوں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا تاہم صوبائی سطح پر ٹیمز ٹی اے ڈی اے کی حقدار ہونگی۔
پنجاب حکومت نے صوبائی سطح پر لاکھوں روپے مالیت کے انعامات کا اعلان کیا ہے-
کھیلتا پنجاب ،آگے بڑھتا پنجاب





#ہارون آباد

05/05/2025


30/04/2025

کبڈی کی بحالی کے لیے احسن اقدام
پنجاب کا بڑا کبڈی ٹاکرا
تحصیل سطح سے کبڈی کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب ہو گا۔
For more Information
Stay Connected
Sty Tuned




35نیشنل گیمز میں شمولیت کے لئے پنجاب میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلزکا انعقادتربیتی کیمپس میں 600کھلاڑی شریک ہوں گے9سے 11اپر...
06/04/2025

35نیشنل گیمز میں شمولیت کے لئے پنجاب میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلزکا انعقاد

تربیتی کیمپس میں 600کھلاڑی شریک ہوں گے
9سے 11اپریل تک کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلزمیرٹ پر ہونگے
14اپریل سے کھلاڑیوں کے کیمپس شروع ہوں گے
تربیتی کیمپس لاہور اور فیصل آباد میں ہوں گے

06 April,International Day of Sports for Development & Peace.
06/04/2025

06 April,
International Day of Sports for Development & Peace.



Address

Lodhran

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923347068285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Qureshi Tehsil Sports Officer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imran Qureshi Tehsil Sports Officer:

Share