PS Jallah Arain Official

PS Jallah Arain Official ��Service at Your Door Step ��

12/10/2023

ایس ایچ او تھانہ جلہ آرائیں راؤ صفدر منصور کی کامیاب کارروائی رپورٹ میاں عمر نظام جبلہ قریشی انچارج ساؤتھ نیوز ٹی وی

آئی جی پنجاب صاحب کا احسن اقدام
14/09/2023

آئی جی پنجاب صاحب کا احسن اقدام

ایس ایچ او صاحب تھانہ جلہ آرائیں سیمینار میں لیکچر دیتے ہوئے ۔
14/09/2023

ایس ایچ او صاحب تھانہ جلہ آرائیں سیمینار میں لیکچر دیتے ہوئے ۔

جلہ آرائیں(نامہ نگارنوائے وقت)پولیس تھانہ جلہ آرائیں کی33ایم میں بروقت کاروائ ،بیوی کے گردن میں رسہ ڈال کردرخت سے لٹکا ک...
14/09/2023

جلہ آرائیں(نامہ نگارنوائے وقت)پولیس تھانہ جلہ آرائیں کی33ایم میں بروقت کاروائ ،بیوی کے گردن میں رسہ ڈال کردرخت سے لٹکا کر پھانسی دینے والے ملزم کو پولیس نے موقع پرگرفتار کرکے بیوی کو بچالیا، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پولیس کو شہری کی کال موصول ہوئی کہ تھانہ جلہ آرائیں کی حدود چک نمبر 33 ایم کا رہائشی اکرم اپنی بیوی کی گردن رسے سے باندھ رہا ہے اور تشدد کررہا ہے جس پر تحفظ سنٹر اور تھانہ جلہ ارائیں کی پولیس فوری چک نمبر 33 ایم پہنچ گئ جہاں ملزم نے اپنی بیوی کی گردن میں رسی باندھی ہوئی تھی اور وہ اسے درخت پر لٹکانے کی کوشش کررہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی ملزم فرار ہوگیا پولیس نے تعاقب کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے ملزم کی بیوی کے مطابق میرا شوہر میری بہن پر بری نظر رکھتا تھا اس سے مبینہ نازیبا حرکات کیں تو میں نے اس سے جھگڑا کیا جس پر ملزم طیش میں آگیا اور مجھے پھانسی دینے لگا کہ پولیس پہنچ گئی اورمیرے خاوند سے جان بخشی کروائ۔خاتون کا کہنا تھا کہ اگر پولیس بروقت نا آتی تو میرا خاوند مجھے ماردیتا۔ایس ایچ او کے مطابق ملزم گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینا چاہتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے سخت سزا دلوائی جائے گی۔

ضروری اطلاعایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائ...
05/09/2023

ضروری اطلاع
ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیے

لودھراں تھانہ جلہ آرائیں میں امن وامان قائم کروانے والے دبنگ ایس ایچ او کی تعیناتی سے جرائم میں واضع کمی ایس ایچ او تھان...
04/09/2023

لودھراں تھانہ جلہ آرائیں میں امن وامان قائم کروانے والے دبنگ ایس ایچ او کی تعیناتی سے جرائم میں واضع کمی ایس ایچ او تھانہ جلہ آرائیں صفدر منصور ایک وکھری ٹاپ کے پولیس آفیسر ثابت نوجوان ایس ایچ او صفدر منصور کی بات کی جائے یے نوجوان چند ماہ قبل ہی بطور ایس ایچ او تعینات ہوا ہے تعینات ہونے کے بعد مختلف اہم سنگین کیسوں کو بروقت پائے تکمیل تک پہنچایا اس نوجوان بھادر پولیس آفیسر کو اپنے محکمے کی ترقی کا اور معیار بلند کرنے کا دل میں جذبہ موجود ہے تھانہ جلہ آرائیں میں تعیناتی کے بعد سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں چوروں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کو گرفتار کیا اب بھی دن رات نیک نیتی سے محکمہ پولیس کی ترقی کیلئے کوشاں نظر اتے ہیں اس وقت بھی بہت سے بڑے گینگ گرفتار کرلیے ہیں مزید دیگر ملزمان کی گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی جائے گی ایس ایچ او صفدر منصور غریب مظلوم کی بھترین آواز بنتے ہیں کسی بھی تفتیشی آفیسر کی کوتاہی برداشت نہیں کرتے ہیں ہر سائلین کی درخواست کو خود چیک کرتے ہوئے اس سائلین کی حق رسی کرتے ہیں

Important Message 💯
04/09/2023

Important Message 💯

ایس ایچ او جلہ آراٸیں مشہور زمانہ منشیات ڈیلر آلو اوڈ کے بارے تفصیل بتاتے ہوٸے
03/09/2023

ایس ایچ او جلہ آراٸیں مشہور زمانہ منشیات ڈیلر آلو اوڈ کے بارے تفصیل بتاتے ہوٸے

قطب پور (نامہ نگار) اپنے تھانہ کی حدود میں معاشرے کے ناسور ختم کرنے کی قسم کھا چکا ہوں ایس ایچ او تھانہ جلہ آراٸیں صفدر ...
03/09/2023

قطب پور (نامہ نگار) اپنے تھانہ کی حدود میں معاشرے کے ناسور ختم کرنے کی قسم کھا چکا ہوں ایس ایچ او تھانہ جلہ آراٸیں صفدر منصور علاقے کے نامور منشیات ڈیلر رفیق آلو اوڈ سے 1350گرام چرس برآمد کرکے پابند سلاسل کردیا تفصیل کے مطابق ایس ایچ او جلہ آراٸیں صفدر منصور نے سابقہ کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوٸے منشیات فروشی کے مشہور زمانہ ڈیلر رفیق عرف آلو اوڈچک 381بستی نوروالا کو چوس فروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 1350گرام چرس برآمد کی ایس ایچ او صفدر منصور نے ملزم کے بارے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوٸے کہا کہ آلو اوڈ کا نیٹ ورک بہت دور دور تک پھیلا ہوا تھا اس وجہ سے اسکی گرفتاری میں کافی مشکل پیش آٸی بلآخر ہم منشیات فروشی کی اس جڑ کو اکھاڑ پھیکنے میں کامیاب ہوگٸے میں اور میری ٹیم کے ہر ممبر نے ان سماج دشمن عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کا عزم کیا ہوا ہے اور میں اپنے تھانہ کی حدود کو بہت جلد ان ناسوروں سے آزاد کروا کر دم لونگا اس موقع پر تفتیشی افسر ملک ظفر اقبال و دیگر اہلکار بھی موجود تھے

03/09/2023

تھانہ جلہ آرائیں پولیس نے بزرگ کے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا۔۔۔۔

غلام عباس ولد امام بخش کو دوران سفر نقدی و قیمتی موبائل ملا جس نے SHOصاحب تھانہ جلہ آرائیں کے حوالے کیاSHO صاحب نے فوری ...
03/09/2023

غلام عباس ولد امام بخش کو دوران سفر نقدی و قیمتی موبائل ملا جس نے SHOصاحب تھانہ جلہ آرائیں کے حوالے کیاSHO صاحب نے فوری طور پر اصلی مالک عطاء محمد کو تلاش کرکے موبائل و نقدی رقم حوالے کی

03/09/2023

Welcome....
To The Page.......
PS Jallah Arain Official.....

Address

Lodhran

Telephone

+923277240609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PS Jallah Arain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PS Jallah Arain Official:

Share

Category