21/04/2025
جہانگیر خان ترین کی جانب سے خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج یونیورسٹی کے گرلز سیکشن میں ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے قائم کردہ جدید کمپیوٹر و سائینس لیبز کا افتتاح
کچھ عرصہ قبل بوائز سیکشن میں ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے جدید کمپیوٹر و سائنس لیب کے افتتاح کے موقع پر علی خان ترین کی جانب سے گرلز سیکشن میں ان لیبز کی تعمیر کا خصوصی طور پر وعدہ کیا گیا تھا.
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خانیوال ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال خالد عباس، پرنسپل کے پی ایس راشد سعید رانا، سی. ای. او ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن اکبر خان و دیگر موجود تھے.