PMLN Lawyers Forum Lodhran

PMLN Lawyers Forum Lodhran PMLN Lawyers Forum District General Secretary Lodhran

14/01/2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاک فوج و سائنسدانوں کو فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد”پر امید ہوں کہ...
16/05/2024

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاک فوج و سائنسدانوں کو فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

”پر امید ہوں کہ فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط کرے گا“

~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

23/03/2024

وزیراعظم اسلامیِ جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف 23 مارچ یومِ پاکستان پریڈ میں پہنچ گئے۔

آنے والا وقت خوشحالی کی نوید لیکر آرہا ہے اب سب کو اس کا حق ملے گا
23/02/2024

آنے والا وقت خوشحالی کی نوید لیکر آرہا ہے اب سب کو اس کا حق ملے گا

23/02/2024

AND THERE YOU HAVE IT, THE MOMENT WE HAVE WAITED FOR!

Maryam Nawaz Sharif on the floor of Punjab assembly!

‏قائد نوازشریف کی اصل طاقت یہ عوام کا سمندر ہیں جن کے ووٹ کی طاقت سے پاکستان پھر سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہوگا‎ ‎
29/01/2024

‏قائد نوازشریف کی اصل طاقت یہ عوام کا سمندر ہیں جن کے ووٹ کی طاقت سے پاکستان پھر سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہوگا


پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت جناب قائد محترم محمد نوازشریف Nawaz Sharif، صدر محترم محمد شہباز شریفMian Shehbaz Shari...
26/01/2024

پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت جناب قائد محترم محمد نوازشریف Nawaz Sharif، صدر محترم محمد شہباز شریفMian Shehbaz Sharif، چیف آرگنائزر محترمہ مریم نوازMaryam Nawaz Sharif، نائب صدر نوجوان لیڈر حمزہ شہبازHamza Shahbaz Sharif، چیرمین الیکشن سیل محمد اسحاق ڈارIshaq Dar، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ (کنوینر لیگل ونگ الیکشن سیل)Azam Nazeer Tarar، چوہدری نصیراحمد بھٹہ Ch Naseer Ahmad Bhutta صدر لائیرز فورم پاکستان اور خصوصاً جناب رانا ثنااللہ خاں Rana Sana Ullah Khanصدر مسلم لیگ ن پنجاب (جن کی راہنمائی اور سرپرستی ہمیشہ مجھے اور لائیرز فورم کو میسر رہی) کا شکرگزار ہوں مجھ ناچیز ادنی کارکن کو مرکزی ڈپٹی کنوینر لیگل ونگ الیکشن سیل مسلم لیگ ن پاکستان مقرر کیا عزت بخشی اور بھاری ذمہ داری دی۔
اللہ سبحانہ کے فضل وکرم سے اپنی استطاعت سے بڑھ کے ذمہ داری نبھانے کی کوشش کروں گا لائیرز فورم کے ممبران وکلا میرے دست و بازو ہیں مجھے ان پر بہت بھروسہ اور اعتماد ہے انہوں نے ہمیشہ پارٹی کاز کیلئے فورم کی دامے درمے سخنے مدد کی امید رکھتا ہوں وہ ہمیشہ کی طرح قیادت کے سامنے سرخرو ہونے میں میری مدد کریں گے میں اپنے ساتھی وکلا کا احسان مند ہوں اور ہمیشہ رہونگا
وکلا صاحبان ملک کی سلامتی و ترقی، آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے استحکام کیلئے قائد محترم نوازشریف کےوژن کے مطابق کام کرتے رہیں گے کسی ذاتی منفعت کو آڑے نہیں آنے دیں گے انشااللہ
خیراندیش
رانا ظفراقبال ایڈووکیٹ
صدر لائیرز فورم پنجاب
ڈپٹی کنوینر لیگل ونگ الیکشن سیل مسلم لیگ ن پاکستان

22/01/2024

Sherrrrrrrr 🐅🐅🐅
Mansehra ❤️

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Lawyers Forum Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share