25/06/2026
*الحمدللّٰہ!*
مسلم یوتھ لیگ لودھراں کے زیرِ اہتمام
*سوئمنگ کورس*
کا دوسرا دن کامیابی سے مکمل
آج نوجوانوں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ ہر ایک چہرے پر سیکھنے کا ولولہ، آنکھوں میں حوصلہ اور دلوں میں موٹیویشن تھی 💪
مکمل ٹائم نوجوان پرجوش رہے، ہر تکنیکس، ہر سکل سیکھنے کے لیے بے تاب تھے۔ یہ صرف کلاس نہیں تھی، یہ ہمارے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی تھی۔
*مسلم یوتھ لیگ کا مقصد:* نوجوانوں کو ہنر دیں، بااختیار بنائیں، قوم کا سرمایہ بنائیں۔
🤗سفر ابھی شروع ہوا ہے... آگے بہت کچھ باقی ہے! 🌊
*مسلم یوتھ لیگ لودھراں*
ابھی رجسٹریشن کروائیں
03069303024