Chak No 364\W.B_Dunyapur

Chak No 364\W.B_Dunyapur Chak No.364/WB situated on Multan Bahawal Pur Road
Nearby cities:Dunyapur,Bahawalpur,Lodhran

21/07/2026

میرے پردیسی ویرو پنڈ دی یاد تے آوندی ہوے گی۔۔۔ 😔🌺

تعزیتی ریفرنس، قرآن خوانی اور دعائے ایصالِ ثواببمناسبت 15ویں برسیمرحوم و مغفورچوہدری عبدالحمید مرحومبانی وی ٹی آئی مخدوم...
13/07/2026

تعزیتی ریفرنس، قرآن خوانی اور دعائے ایصالِ ثواب

بمناسبت 15ویں برسی

مرحوم و مغفور
چوہدری عبدالحمید مرحوم
بانی وی ٹی آئی مخدوم عالی
سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی لودھراں

آپ کی 15ویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس، قرآن خوانی اور دعائے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین

میرے پنڈ دے نظارے 🌺
11/07/2026

میرے پنڈ دے نظارے 🌺

📢 مپکو سردار پور فیڈر کی نااہلی: ایک انتہائی افسوسناک اور لمحہ فکریہ!​میپکو انتظامیہ ہوش کے ناخن لے!​یہ کہانی کسی ایک دن...
07/07/2026

📢 مپکو سردار پور فیڈر کی نااہلی: ایک انتہائی افسوسناک اور لمحہ فکریہ!
​میپکو انتظامیہ ہوش کے ناخن لے!
​یہ کہانی کسی ایک دن کی نہیں، بلکہ جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے، سردار پور فیڈر کا یہی رونا ہے۔ آج کے اس جدید دور (2026ء) میں بھی اس فیڈر کی انتظامیہ اور عملہ اس قدر نااہل ہے کہ:
​10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوا چلے تو بجلی پہلے بند: ذرا سی ہوا چلنے پر لائٹ غائب کر دی جاتی ہے اور پھر ساری رات بوڑھے، بچے، جوان اور مائیں بہنیں اس شدید گرمی میں جلنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
​ورک پرمٹ کے نام پر روزانہ گھنٹوں بندش: آئے دن 2، 2 گھنٹے لائٹ بند کر کے کہا جاتا ہے کہ "درختوں کی کٹائی" ہو رہی ہے۔ لیکن جب اندھی آتی ہے، تو وہی درخت تاروں پر گر رہے ہوتے ہیں! تو پھر وہ کٹائی کس چیز کی ہوتی ہے؟
​رات کو سو کر گزارنے کا بہانہ: رات 9 بجے لائٹ جائے تو کال کرنے پر جواب ملتا ہے کہ "اب رات ہو گئی ہے، صبح ہی فالٹ ملے گا۔" صبح 5 بجے دن نکل آتا ہے، لیکن ان کا عملہ صبح 11 بجے تک حرکت میں نہیں آتا۔ رات کی گئی بجلی اگلے دن دوپہر تک غائب رہتی ہے!
​🛑 سب سے بڑا انکشاف اور شرمناک بات:
​معلوم ہوا ہے کہ واپڈا کے سرکاری ملازمین خود کام کرنے کی بجائے آگے پرائیویٹ (دیہاڑی دار) بندے رکھ کر فالٹ ٹھیک کرواتے ہیں اور خود غائب رہتے ہیں! یہ سرکاری خزانے اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر ڈاکا نہیں تو اور کیا ہے؟
​💻 آن لائن جابز اور مریضوں کا نقصان:
​آج کل کے دور میں بچے گھر بیٹھے آن لائن جابز کرتے ہیں، گھروں میں شدید بیمار مریض اور معصوم بچے ہیں۔ بجلی نہ ہونے سے لوگوں کا روزگار تباہ ہو رہا ہے اور مریضوں کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ آخر کس ملک میں ایسا اندھیر نگری نظام چلتا ہے؟
​ہم سی ای او میپکو (CEO MEPCO) اور وزارتِ توانائی سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
​سردار پور فیڈر کے اس سست اور نااہل عملے کے خلاف فوری انکوائری کی جائے۔
​پرائیویٹ بندوں سے کام کروانے والے سرکاری ملازمین کو معطل کیا جائے۔
​گرمی کے اس سیزن میں عوام کو اس ذہنی اور جسمانی عذاب سے نجات دلائی جائے۔

06/07/2026

سیٹھ ابراہیم جٹ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

06/07/2026

رات ارشد علی بادی اور ہمنوا نے اپنے پنڈ دے چوک وچ اپنے فن دا مظاہرہ کیتا تے لوکاں کولوں داد وصول کیتی۔۔ پر آہستہ آہستہ بازی والا دور ختم ہوندا جاریا وا۔۔بچپن وچ بڑا شوق ہوندا سی بازی ویکھن دا۔۔۔

04/07/2026
پنڈ دی سویر دا چڑھدا سورج 🌺
28/06/2026

پنڈ دی سویر دا چڑھدا سورج 🌺

25/06/2026

مقصود جٹ سوہنا پنجاب والے اور نور محمد جٹ انکے والدِ محترم غلام سرور جٹ بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

22/06/2026

ماسٹر محمد علی جٹ مرحوم کی بیوہ ممتاز عرف تاجا جٹ دکاندار کی والدہ فوت ہو گئ ہے

نماز جنازہ نماز عشاء کے بعد 10 بجے قبرستان میں ادا کی جاۓ گی شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

Address

Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 364\W.B_Dunyapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 364\W.B_Dunyapur:

Shortcuts

Share