Lodhran Shehar

Lodhran Shehar Lodhran is a city and the capital of Lodhran District in the Punjab province of Pakistan. It is located on the northern side of River Sutlej. www.lodhran.pk

Lodhran is the District of Punjab, Pakistan.

24/03/2022

لودھراں شھر : سمارٹ کولیکشن پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
شہر میں ڈاکو راج برقرار ۔۔۔
شام 4 بجے ڈاکو ریسکیو 15 کے سامنے واقع کپڑے کی دوکان سے اڑھائی لاکھ روپے لُوٹ کر فرار

24/03/2022

لودھراں ضلع ڈاکوؤں کے نرغے میں آچکا
سمارٹ کولیکشن سنٹر لودھراں شہر سے دو ڈاکو پانچ لاکھ چھین کر فرار

چنگیز خان تاریخ کا ظالم ترین حکمران تھا۔ 1158ء میں منگولیا میں پیدا ہوا ۔اس کا اصل نام تموجن تھا اس نے آدھی دنیا کو فتح ...
24/03/2022

چنگیز خان تاریخ کا ظالم ترین حکمران تھا۔ 1158ء میں منگولیا میں پیدا ہوا ۔اس کا اصل نام تموجن تھا اس نے آدھی دنیا کو فتح کرلیا ۔چنگیز خان کے مرنے کے بعد اس کے جانشینو نے منگول سلطنت کو وسیع کرنے کا سلسلہ جاری و ساری رکھا ۔ منگولوں کی کی کامیابی کے پیچھے ایک ہی راز تھا۔ وہ تھا کہ منگول کس بھی علاقے کو فتح کرتے تھے وہاں کی ساری آبادی کو تہہ تیغ کر دیتے تھے ۔ وہاں بلی اور کتوں کو یا کوئی بھی قسم کے جانوروں کو بھی مار دیا جاتا ۔جب منگولوں نے روس کو فتح کیا تو شاہی خاندان کے شہزادوں کو قتل کر دیا گیا ۔ منگولوں کی بربریت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ قتل کیے گئے شہزادوں کی تڑپتی لاشوں پر قالین بچھا کر ان کے اوپر دسترخوان سجایا گیا اور منگولوں نے ان کی لاشوں پر بیٹھ کر کھانا کھایا۔ آج تاریخ کے کئی سو سال بعد جب پتوکی میں ہونے والا واقعہ نظر سے گزرا تو یقین کریں منگولوں کی بربریت اور ظلم و ستم بھی ابھی اس کے سامنے مجھے کم نظر آیا کہ کس طرح ایک غریب انسان کو صرف شک کی بنیاد پر مار مار کر قتل کر دیا گیا اس کی لاش سرعام شادی ہال میں پڑی ہوئی ہے اور لوگ بے حسی کی انتہا کو پہنچے ہوئے ہیں کتنے آرام سے کھانا کھا رہے ہیں ہیں۔ آپ یقین کریں کہ یہ کسی بھی معاشرے کے زوال کی انتہا ہے ۔ کئی صدیاں پہلے روسی شہزادوں کی لاشوں پر کھانا کھانے والے منگولوں اور پتوکی کے شادی ہال میں کھانا کھانے والوں میں شاید کوئی فرق نہیں ھے۔۔

23/03/2022

لودھراں شھر۔ لائبریری مارکیٹ کے قریب لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا فائرنگ کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ذرائع۔ پولیس تھانہ سٹی موقع پر موجود

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی بیوی دانیہ کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات۔ دانیہ...
23/03/2022

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی بیوی دانیہ کے ہمراہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات۔ دانیہ کا تعلق لودھراں سے ہے

23/03/2022
مسٹر احسن صادق کو جنوبی پنجاب کا أٸ جی پولیس تعینات کردیا گیا نوٹیفیکیشن جاری
22/03/2022

مسٹر احسن صادق کو جنوبی پنجاب کا أٸ جی پولیس تعینات کردیا گیا
نوٹیفیکیشن جاری

لودھراں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری ۔لودھراں گریڈ اسٹیشن سے نکلنے والے فیڈرز بوجہ کنڈیکٹر تنصیب اور لوڈ شفٹ کالونی,خو...
22/03/2022

لودھراں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری ۔
لودھراں گریڈ اسٹیشن سے نکلنے والے فیڈرز بوجہ کنڈیکٹر تنصیب اور لوڈ شفٹ کالونی,خواجہ چوک'سلور لائن اور سٹی 2 24,26,28,29,30 مارچ حویلی نصیر خان فیڈر 26,28,29,31 اور 2 اپریل اور جھوک حقنواز اور شاہ حسین فیڈر 30 مارچ اور 2 اپریل اور آدم واھن فیڈر 24 , 31 مارچ کو صبح 7:30 سے صبح 11:30 بجے تک چار گھنٹے بند رہے گی ۔

ضلع لودھراں میں محکمہ تعلیم میں بھرتی ملازمین درجہ چہارم نئی بھرتی پالیسی 2022 نافد ہونے کی بنا پر ملتوی کر دی گئی ہے ۔
22/03/2022

ضلع لودھراں میں محکمہ تعلیم میں بھرتی ملازمین درجہ چہارم نئی بھرتی پالیسی 2022 نافد ہونے کی بنا پر ملتوی کر دی گئی ہے ۔

22/03/2022

پتوکی : باراتیوں نے پاپڑ بیچنے والے غریب کو تشدد کرکے مارڈالا ۔۔
ایک طرف شادی ہال میں غریب کی لاش پڑی رھی اور دوسری طرف لاش کے قریب باراتی بے حس ھوکر کھانا کھاتے رھے ۔۔ 😡😡😡

مانگ لو مانگ چشمِ تر مانگ لو... مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے... تمام امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک!!!❤
18/03/2022

مانگ لو مانگ چشمِ تر مانگ لو...
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے...

تمام امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک!!!❤

ایک ہی گھر سے تینوں بھائی لودھراں ڈسٹرکٹ جیل میں  وارڈن بھرتی ہوئے ۔ ملک خدا بخش جتیال نے بتایا کہ ان کے تینوں بیٹے میرٹ...
17/03/2022

ایک ہی گھر سے تینوں بھائی لودھراں ڈسٹرکٹ جیل میں وارڈن بھرتی ہوئے ۔ ملک خدا بخش جتیال نے بتایا کہ ان کے تینوں بیٹے میرٹ پر بھرتی ہوئے ہیں اور ان کا آج پہلا دن ہے ڈیوٹی کا والد کے پاؤں چھو کر ڈیوٹی پر جارہے ہیں ۔

Address

Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhran Shehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share