Lora Valley Abbottabad

Lora Valley Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lora Valley Abbottabad, Lora.

فاروقِ اعظمؓ چوک پھرہالہ اور ہری پور بائی پاس کا خوبصورت منظر
07/08/2026

فاروقِ اعظمؓ چوک پھرہالہ اور ہری پور بائی پاس کا خوبصورت منظر

06/08/2026

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، امن کا راستہ کھلنے کے قریب۔*
ایران آبنائے ہرمز کی بحالی پر رضامند ہوگیا، جبکہ عبوری معاہدے کا اعلان آج متوقع ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق تہران نے پاکستان کو مثبت اشارے دیے ہیں اور مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بیشتر معاملات طے پا چکے ہیں، تاہم ایک یا دو نکات تاحال حل طلب ہیں۔
ایگزیوس کے مطابق ایرانی قیادت نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

خیبر پختونخوا کا خوبصورت مقام کھورے ضلع دیر۔
06/08/2026

خیبر پختونخوا کا خوبصورت مقام کھورے ضلع دیر۔

06/08/2026
ایک بار محبت سے درود شریف پڑھیں
06/08/2026

ایک بار محبت سے درود شریف پڑھیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایایقیناً اللہ تعالیٰ نے بیماری اور دوا دونوں نازل کیں ہیں۔ علاج کیا کرو اور حرام کے س...
06/08/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
یقیناً اللہ تعالیٰ نے بیماری اور دوا دونوں نازل کیں ہیں۔ علاج کیا کرو اور حرام کے ساتھ علاج نہ کرو
السلسلہ الصحیحہ حدیث نمبر: 2295

بیماری آتی ہے تو انسان گھبرا جاتا ہے۔
راتوں کی نیند اُڑ جاتی ہے۔ ہسپتالوں کے چکر۔ ٹیسٹ۔ رپورٹیں۔
دل میں ایک ہی سوال ہوتا ہے "میں ٹھیک ہوں گا یا نہیں؟"

مگر نبی ﷺ نے 1400 سال پہلے ہمیں تسلی دے دی۔
فرمایا گھبراؤ نہیں۔
جس نے بیماری بھیجی ہے، اس نے دوا بھی ساتھ بھیجی ہے۔

اللہ کی رحمت دیکھیں۔
کوئی بیماری ایسی نہیں جس کی دوا نہ ہو۔
کبھی دوا جڑی بوٹی میں ہے، کبھی دعا میں ہے، کبھی صبر میں ہے۔

لیکن ساتھ ایک شرط بھی لگا دی۔
علاج کرو۔ لیکن حرام سے نہیں۔
نہ جھوٹ بول کر، نہ رشوت دے کر، نہ سودا کر کے۔
کیونکہ شفا دینے والا اللہ ہے۔ دوا صرف وسیلہ ہے۔

سوچیں۔
جب بخار آتا ہے تو ماں سر پر پانی کی پٹیاں رکھتی ہے۔
جب دل ٹوٹتا ہے تو سجدہ دوا بن جاتا ہے۔
جب روح زخمی ہو تو قرآن شفا بن جاتا ہے۔

یا اللہ تو شافی ہے۔ تو ہی شفا دینے والا ہے۔
ہماری ہر بیماری کو دور فرما۔
ہمیں حلال رزق اور حلال علاج نصیب فرما۔
اور ہر مریض کو کامل صحت عطا فرما۔ آمین

اگر آج آپ یا آپ کا کوئی اپنا بیمار ہے تو دو کام کریں۔
1. ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ یہ سنت ہے۔
2. اللہ سے دعا کریں۔ یہ اصل شفا ہے۔

مایوس مت ہوں۔
جس نے بیماری دی ہے وہ دوا بھی ضرور دے گا۔
بس یقین کامل رکھیں۔

دیول
05/08/2026

دیول

05/08/2026

بابرکی کپتانی میں پاکستان ٹیم کی مسلسل شکستوں کو بریک لگ گیا ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سےہراکرسیریز برابر کرلی

Address

Lora
22360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lora Valley Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share