JUI Digital Media Cell Tehsil Bori

JUI Digital Media Cell Tehsil Bori جمعیت علماء اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل بوری

13/08/2026

شبِ آزادی، ذکرِ الٰہی اور رحمتُ العالمین ﷺ کی بابرکت مجلس۔

عالمِ دین کی پُرسوز آواز میں ذکرِ الٰہی جاری، اور قائدِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی مکمل توجہ و سکون کے ساتھ اس روحانی مجلس میں شرکت یہی علم، ادب اور روحانیت کا حسین امتزاج ہے۔

13/08/2026

اقتدار کے پار‘‘ محض ایک کتاب نہیں بلکہ فکر و بصیرت کا آئینہ ہے۔ 📚

امین اسد صاحب نے یہ کتاب حضرت مفتی فضل غفور صاحب کو پیش کی، جس پر مفتی صاحب نے اپنے تجزیے میں کتاب کے فکری، سیاسی اور تحقیقی پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہوئے اسے سنجیدہ قارئین کے لیے ایک اہم تصنیف قرار دیا۔

12/08/2026

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا سیل کا اہم اجلاس مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس کے اختتامی مرحلے میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی،

اجلاس میں امن عالم کانفرنس سندھ کی بھرپور کوریج کے لئے جامع میکنزم اور مضبوط میڈیا اسٹریٹیجی تشکیل دینے کا پلان مرتب کیا گیا۔

مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کو مزید منظم اور مثر بنانے، اسے مرکزی سطح پر سنٹرلائز کرنے اور تمام صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کو ضروری ٹیکنیکل و ڈیجیٹل ایکویپمنٹس فراہم کرنے کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے۔

12/08/2026

میں اتنا پاکستانی ہو
اتنا پاکستانی ہو
اتنا پاکستانی ہو
کہ تماری پاکستانیت پر شک آتا ہے۔
وطن عزیز کے لیے مضبوط اور بے باک آواز مولانا

12/08/2026

آزادی کی کوئی قیمت نہیں آزادی انسان کا پیدائشی حق ہے

کوئٹہ | اہم سیاسی ملاقاتجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر، سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سے جمعیت علماء اسلا...
11/08/2026

کوئٹہ | اہم سیاسی ملاقات

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر، سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب سے جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے امیر مولانا محمد امین زاہد صاحب کی قیادت میں وفد کی اہم ملاقات

09/08/2026

پشین
جمعیت علماء اسلام بلوچستان
صوبائی مجلس عمومی کے اجلاس کیلئے پنڈال تیاریاں مکمل

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب، صوبائی مجلسِ نمائندگان کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، جبک...
08/08/2026

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر، سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب، صوبائی مجلسِ نمائندگان کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، جبکہ جمعیت علماء اسلام ضلع لورالائی کے ضلعی امیر مولانا محمد امین زاہد صاحب بھی اجلاس سے کر رہے ہیں۔

پشین:جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع صوبائی نمائندہ اجلاس سے ابتدائی خطاب کررہے ہیں۔جمعیت عل...
08/08/2026

پشین:
جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع صوبائی نمائندہ اجلاس سے ابتدائی خطاب کررہے ہیں۔
جمعیت علماء اسلام لورالائی ضلعی امیر مولانا محمد امین زاہد صاحب ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی رحمت اللہ کاکڑ صاحبِ بھی شریک ہیں

08/08/2026

پاکستان سعودی عرب ترکیہ
دفاعی معاہدہ پر قائد جمعیت نے کراچی وحدتِ امت کانفرنس میں بات کہی تہی جو کل ثابت ہوگئی

住所

Hon, Shizuoka

アラート

JUI Digital Media Cell Tehsil Boriがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

ショートカット

  • 住所
  • アラート
  • あなたの団体を公務員のトップリストHonにしたいですか?

共有する

カテゴリー