Loralai News

Loralai News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Loralai News, Public & Government Service, LN Digital, Loralai.

03/09/2026

ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے کہ شاکاریز سے درگئی کدیزئی تک گوبھی سے لوڈ ٹرک انتہائی تیز اور غیر زمدار ڈرائیونگ کر رہے ہیں۔ ان سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ پیش آیا سکتا ہے۔
#لورالائی

03/09/2026

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے خلاف محکمہ تعلیم کے ہراساں رویے اور غیر قانونی دباؤ پر تشویش​پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک میں معی...
03/09/2026

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے خلاف محکمہ تعلیم کے ہراساں رویے اور غیر قانونی دباؤ پر تشویش
​پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک میں معیاری تعلیم کے فروغ اور حکومتی بار کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے باوجود محکمہ تعلیم کی جانب سے نجی سکولوں کے خلاف بلاوجہ دباؤ اور دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
​ پالیسی اور قانون کے مطابق تعلیمی اداروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے اور اس کی تصدیق کی تمام تر ذمہ داری محکمہ تعلیم کے فیلڈ سٹاف اور انسپکٹرز پر عائد ہوتی ہے۔
​ محکمہ تعلیم کے نمائندے بذاتِ خود سکولوں کا دورہ کر کے ڈیٹا مرتب کرنے کا کام انجام نہیں دیتے، اور اپنی اس انتظامی ناکامی و سستی کو چھپانے کے لیے سکول انتظامیہ پر ناجائز دباؤ ڈال رہے ہیں۔

03/09/2026

بیٹا اغوا ہو چکا ہے۔ اور اب والد قتل
کوئٹہ میں ممتاز تاجر حاجی صلاح الدین خان فائرنگ سے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ممتاز تاجر حاجی صلاح الدین خان کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

حاجی صلاح الدین خان کے قتل پر اہل خانہ، تاجر برادری اور شہریوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور کوئٹہ میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

03/09/2026

جماعت اسلامی نے 314 سے پیٹرول 346 تک بڑھاکر دھرنا ختم کردیا ہے یا ابھی تک برقرار ہے ؟ 😄
شکریہ حافظ نعیم الرحمن

02/09/2026

کوئٹہ پشتون قومی جرگہ سخہ عبدالراوف سیگی خطاب

ڈی سی لورالائی نے الاٹمنٹ کینسل کر دئے ۔ عوام کی کیا رائے ہے ؟ Loralai Corner لورالائی کارنر
01/09/2026

ڈی سی لورالائی نے الاٹمنٹ کینسل کر دئے ۔
عوام کی کیا رائے ہے ؟
Loralai Corner لورالائی کارنر

زیارت : میں مسلح افراد کی حملہ میں کیپٹن ضیاء اللّٰہ سمیت 5 جوان جان کی بازی ہار گئےشہداء میں حوالدار سمیع اللہ، لانس نا...
01/09/2026

زیارت : میں مسلح افراد کی حملہ میں کیپٹن ضیاء اللّٰہ سمیت 5 جوان جان کی بازی ہار گئے

شہداء میں حوالدار سمیع اللہ، لانس نائیک نوروز، لانس نائیک شکیل اور سپاہی سجاول شامل

01/09/2026

جرګه میں لوگوں نے محمود خان اچکزی کے صفات کے پہاڑ کڑے کر دئے ۔ مگر وہ پشتونخوا میپ میں شرکت کیوں نہیں کرتے ؟

Address

LN Digital
Loralai
8488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Loralai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share