24/08/2026
🎓 گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لعل قلعہ میں داخلے جاری ہیں!
محدود نشستوں پر پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔ 📚
31 اگست تک اپنا ایڈمیشن کنفرم کروائیں۔
📌 ڈیپارٹمنٹس:
• ایف ایس سی
• آرٹس
• پری میڈیکل
• پری انجینئرنگ
• کمپیوٹر سائنس
✨ ویل کوالیفائیڈ اسٹاف
✨ محفوظ اور باپردہ تعلیمی ماحول
✨ فی میل ٹیچرز
✨ معیاری اور روشن مستقبل کی تعلیم
📍 پتہ: لعل قلعہ سے ایک کلومیٹر آگے، مین مانیال روڈ
اپنی بیٹی کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لعل قلعہ کا انتخاب کریں۔ 🌸