26/10/2025
*انتقال پُرملال*
ہمارے پیارے خطیب (جامعہ مسجد رحمان والے) جناب قاری اکبر توحیدی صاحب رات انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ مرکزی پارک میں آج مورخہ 26 اکتوبر بروز اتوار صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔