Akhpl MPA sayed hakim shah

Akhpl MPA sayed hakim shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhpl MPA sayed hakim shah, Political Party, Madyan.

پاکستان پیلیز پارٹی pk3 صدر سید  حکیم شاہ ساتال میں سمیع اللّه کی والدہ محترمہ کی وفات پر انکے اہلخانہ سے فاتحہ خوانی کر...
10/10/2024

پاکستان پیلیز پارٹی pk3 صدر سید حکیم شاہ ساتال میں سمیع اللّه کی والدہ محترمہ کی وفات پر انکے اہلخانہ سے فاتحہ خوانی کررہے

13/09/2024

❤️ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ❤

31/01/2024

ہواؤں کا رخ پاکستان پیپلزپارٹی
کے طرف امید سے یقین تک انشاءاللہ

الحمدﷲﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہےمدین برکلے میں پی ٹی آئی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، ایاز احمد۔ ممتاز۔عزیر احمد۔واجد...
31/01/2024

الحمدﷲ
ﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
مدین برکلے میں پی ٹی آئی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا،
ایاز احمد۔ ممتاز۔عزیر احمد۔واجد علی۔ فاحد علی۔ سلمان خان۔ قیصر علی۔ ڈاکٹر اعجاز احمد۔ بابر اعظم۔ محمد علم۔ محمد علی۔ شیر خان۔ ساجد علی۔ خاندانوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سے ستعفی ہوکر پاکستان پیپلزپارٹی اور سید حکیم شاہ کے قافلے میں شامل ہوۓ۔
شمولیتی پروگرام میں سید حکیم شاہ کے بھائی سید ساجد شاہ و دیگر نے نئے شامل ہونے والے افراد کو پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹوپیاں پہنائے اور انہیں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔❤❤❤❤❤❤❤

31/01/2024
الحمدﷲﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہےچم گھڑی میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،27 گھرانے  پی ٹی آئی سے ستعفی ہوکر پاکستان پیپلزپارٹی اور ...
27/01/2024

الحمدﷲ
ﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
چم گھڑی میں پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا،
27 گھرانے پی ٹی آئی سے ستعفی ہوکر پاکستان پیپلزپارٹی اور سید حکیم شاہ کے قافلے میں شامل ہوۓ۔
شمولیتی پروگرام میں سید حکیم شاہ کے بھائی سید ساجد شاہ رہنما نصیر ﷲ و دیگر نے نئے شامل ہونے والے افراد کو پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹوپیاں پہنائے اور انہیں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

الحمداللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہےاج فتحپور بدیشے میں اکبر علی میاں اور جمشد علی اور شہر علی خاندانوں سمیت پی ٹی آںئ سے ...
25/01/2024

الحمداللہ
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
اج فتحپور بدیشے میں اکبر علی میاں اور جمشد علی اور شہر علی خاندانوں سمیت پی ٹی آںئ سے ناطہ توڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا علان کر دیا۔پی کے تھری سے پیپلز پارٹی کی امیدوار سید حکیم شاہ انہیں مبارکباد دی اس موقع پر سید علی شاہ اور عباس شہاب اور زوالفقار علی میاں ۔سلمان خان۔ریاض علی اور دیگرکارکنان بھی موجود تھے جنہوں اکبر علی میاں کو پاکستان پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

تیرکا نشانجیت کا نشانشکریہ کلام  #کلام شمولیتآج کلام میں پیپلز پارٹی کا شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں سینکڑوں خان...
21/01/2024

تیرکا نشان
جیت کا نشان
شکریہ کلام
#کلام شمولیت
آج کلام میں پیپلز پارٹی کا شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں سینکڑوں خاندانوں نے تحصیل بحرین پی کے 3 نامزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید حکیم شاہ اور این اے ٹو سے ڈاکٹر حیدر علی کے سنگ پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی اور آئندہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کا عزم بھی کیا۔
Inshallah de zal khpl MPA sayed hakim shah❤❤❤❤

پی پی پی امیدوارPK_3 سید حکیم شاہ اور NA_2 کا امیدوار  ڈاکٹر حیدر علی کا مٹیلتان کا دورا اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت....
21/01/2024

پی پی پی امیدوارPK_3 سید حکیم شاہ اور NA_2 کا امیدوار ڈاکٹر حیدر علی کا مٹیلتان کا دورا اور الیکشن کے حوالے سے بات چیت. لوگوں کا دونوں پر بھرپور اعتماد اور انے والے جنرل الیکشن میں ان دونوں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلانے کا وعدہ.
#پاکستانپیپلزپارٹی❤🖤💚 #نوجوان #عوام
PPPSocialMedia #پاکستانپیپلزپارٹی


Address

Madyan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhpl MPA sayed hakim shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share