PTI YOUTH Mailsi

PTI YOUTH Mailsi غلام شہزاد کھوکھر میلسی.

‏پاکستان کے سابق وزیر اعظم، ایک نامور آکسونیئن، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، جو ایک تاریخی ...
30/08/2024

‏پاکستان کے سابق وزیر اعظم، ایک نامور آکسونیئن، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، جو ایک تاریخی اقدام ہے کیونکہ وہ پہلے رہنما ہوں گے جو سیاسی مقدمات میں ایک سال سے زائد عرصے سے غیر قانونی طور پر قید رہنے کے باوجود اس طرح کے باوقار عہدے کے لئے امیدوار کے طور پر نامزد ہیں، 28 سال سے زائد عرصے پر محیط سیاسی جدوجہد، اور پاکستان کے واحد ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کے طور پر ایک کمال کرکٹ کیریئر کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے کینسر ہسپتالوں کے بانی اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد اور بانی ہونے کے طور پر، وہ ایک بلند پایہ شخصیت اور بہترین امیدوار ہیں۔ پاکستانی قوم کو اس عظیم پاکستانی، عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدوار کے طور پر نامزد ہونے پر فخر ہے!

Address

Mailsi
61209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI YOUTH Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share