Mailsi Gymnasium

Mailsi Gymnasium Mailsi Gymnasium

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے میلسی میں زیر تعمیر جمنیزیم کا دورہ  کیا  انہوں نے کام کی رفتار اور معیار کا جائز...
27/03/2026

ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ نے میلسی میں زیر تعمیر جمنیزیم کا دورہ کیا انہوں نے کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا. ڈپٹی کمشنر نے کام میں شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے بروقت مکمل کرنے کا حکم دیا.
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے کہا کہ 5کروڑ روپے کی لاگت سے جمنیزیم کی بحالی کا کام جاری ہے۔ جمنیزیم سے نوجوانوں کو ان ڈور گیمز کی سہولیات میسر آئیں گی.
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی سعد بن خالد،ڈی ڈی ڈویلپمنٹ محمد افضال، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ محمد اصغر اور دیگر افسران موجود تھے

05/03/2026
17/04/2025

Address

Mailsi Gymnasium
Mailsi
61200

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00

Telephone

0673

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mailsi Gymnasium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share