01/02/2026
اطلاع نمازجنازہ
نہایت افسوس سےاطلاع دی جاتی ھے ک ہماری بار کے سینئرمعزز رکن مہر نعیم قیصر شاہد کے بڑے بھائی مہر اللہ بخش وفات پاگئے۔جن کانمازجنازہ مورخہ 2026-02-02 کو بوقت11بجےدن بمقام محلہ اسلام پورہ میں اداکیاجائے گاتمام ممبران سے شرکت کی استدعاہے