Mitru

Mitru Mitru

میاں جہانگیر مترو انسپکٹر سے ڈی ایس پی پرموٹ ہو گئے ۔وہ مترو کی تاریخ کے پہلے ڈی ایس پی پنجاب پولیس بن گئے جوکہ ہمارے عل...
28/03/2026

میاں جہانگیر مترو انسپکٹر سے ڈی ایس پی پرموٹ ہو گئے ۔وہ مترو کی تاریخ کے پہلے ڈی ایس پی پنجاب پولیس بن گئے جوکہ ہمارے علاقے کے لیے فخر کی بات ہے ۔

تھانہ متروکی حدود میں  عبداللہ ٹاؤن  دوکوٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، اطلاع پر پولیس چوکی دوکوٹہ موقع پر پہنچ گئی متو...
28/03/2026

تھانہ متروکی حدود میں عبداللہ ٹاؤن دوکوٹہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، اطلاع پر پولیس چوکی دوکوٹہ موقع پر پہنچ گئی متوفی کی شناخت میاں اشرف آڑھتی بستی کوچھے سے ہوئی جو کہ کل 27 مارچ دن 2 بجے سے لاپتہ تھا پولیس تھانہ مترو چوکی دوکوٹہ نے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

Address

Mailsi
61160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mitru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share