29/07/2022
اطلاع برائے نمازِ جنازہ
سابق ایم پی اے میاں محفوظ احمد آرائیں مرحوم کے پوتے سابق ایم پی اے میاں ماجد نواز آرائیں بیٹے میاں محمد نواز آرائیں میاں ذیشان نواز آرائیں کے بھائی میاں خالق نواز آرائیں میاں باسط نواز آرائیں میاں نوازش نواز کے کزن میاں محفوظ احمد وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ مورخہ 29.7.2022بوقت 6 بجے شام محفوظ آباد میں ادا کی جائے گی