Arain Wahin

Arain Wahin Arain Wahin is Situated in Tehsil Mailsi District Vehari. It is famous for Tunnel farming.

05/03/2026
موضع چھتانیہ کھوہ کلر والا میں کنویں کے حادثے کا ریسکیو آپریشن مکملموضع چھتانیہ میں کنویں میں دب کر جاں بحق ہونے والے شخ...
30/01/2026

موضع چھتانیہ کھوہ کلر والا میں کنویں کے حادثے کا ریسکیو آپریشن مکمل
موضع چھتانیہ میں کنویں میں دب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش نکال لی گئی موضع چھتانیہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔ کنویں کی گہرائی تقریباً 30 فٹ جبکہ چوڑائی تقریباً پانچ فٹ کے قریب تھی۔ کھدائی کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے مزدور مٹی کے نیچے آ گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو ویکل اور ایکسیویٹر کی مدد سے تقریباً پانچ گھنٹے طویل سرچ آپریشن کے بعد لاش کو مٹی کے نیچے سے نکال لیا گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حبیب ولد نواب، عمر 60 سال، ساکن بستی رحیم آباد، درپور، ٹبہ سلطان پور، میلسی کے نام سے ہوئی ہے

Address

Arain Wahin
Mailsi
61201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Wahin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share